تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 567
تاریخ احمد بیت جلد ۶ ۵۵۳ کی گئی چنانچہ لکھا ہے۔"جماعت احمدیہ کی بعض شکایات بعض حکام کے خلاف گورنر بہادر پنجاب کی خدمت میں بصورت دند پیش کرنے کے لئے چیف سیکرٹری صاحب پنجاب گورنمنٹ کو لکھا گیا۔اگور نر بہا در پنجاب کی خدمت میں درخواست کی جائے کہ ایک آزاد کمیشن بٹھایا جائے۔جو جماعت احمدیہ کی شکایات پر غیر جانبدار ہو کر غور کرنے مگر گورنمنٹ پنجاب نے ہر دو طریق کو منظور نہ کیا اس کے بعد نظارت ہذا ( امور عامہ - ناقل) نے دو سرا قدم اٹھایا اور وہ یہ تھا کہ گورنمنٹ ہند یا تو خود جماعت احمد یہ کاوند قبول کرے یا پنجاب گورنمنٹ کو ہدایت کرے کہ ہماری متذکرہ بالا صورتوں میں سے کسی صورت پر عملدرآمد کرے مگر گورنمنٹ ہند نے بھی ان ہر دو صورتوں میں سے کسی صورت کو قبول نہ کیا۔اب تیسرا قدم جو نظارت ہذا کی طرف سے اٹھایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ آنریبل وزیر ہند لنڈن کی خدمت میں تمام خط و کتابت جو نظارت ہذا اور گور نمنٹ پنجاب و ہند کے درمیان ہوئی اس کی نقول ارسال کرتے ہوئے درخواست کی گئی کہ وہ پنجاب گورنمنٹ یا گورنمنٹ ہند کو ہدایت کریں کہ ہماری شکایات کو مجوزہ طریق سے سن کر ان پر غور کرے"۔(صفحہ ۱۷۴-۲۵) ۳۱۵- الفضل ۱۶/جون ۱۹۳۹ء صفحه ۳- ٣١ الفضل ۱۸/ اگست ۱۹۴۲ء صفحه ۲ کالم ۱ ۳۱۷- الفضل ۲۲/مئی ۱۹۳۶ء صفحہ ۳ کالم ۱ ۳۱۸- الفضل ۱۳/ ستمبر ۱۹۳۹ء صفحہ ۵ کالم -۳-۴- ۳۱۹ الفضل ۱۶ جنوری ۱۹۳۵ء صفحه ۳-۴- الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۳۵ء- ۳۲۰ اخبار الفضل ۲۰/ جنوری ۱۹۳۵ء صفحه ۵ تای ۳۲۱- الفضل ۳/ نومبر ۱۹۳۵ء صفحه ۱- ۳۲۲- الفضل ۲۹/ جنوری ۱۹۳۵ء صفحه ۲ ٣٢٣ الفضل ۲۰/ جنوری ۱۹۳۵ء صفحه ۲ ۳۲۲- الفضل ۳/ فروری ۱۹۳۵ء صفحه ۲ ۳۲۵ الفضل ۷ / فروری ۱۹۳۵ء صفحه ۲ کالم ۲- دفعہ ۱۴۴ سے سکھ بھی عملاً متمنی تھے چنانچہ ۲۶/ جنوری ۱۹۳۵ء کو ہری سنگھ گیانی نے چند سکھوں اور احراریوں کے سامنے ایک اشتعال انگیز تقریر کی اور کہا۔اس جگہ جسے دار الامان کہتے ہیں خونریزی ہوگی اور یہ فکر مرزائیوں کو مہنگی پڑے گی ایک افسر نے مجھے کہا ہے کہ احمدیوں کی گیڈر بھبکیاں ہیں یہ کچھ نہیں کر سکتے۔(الفضل ۲۹/ جنوری ۱۹۳۵ء صفحه ۱۶ کالم (۳) ۳۲۶۔اس مقدمہ کی تحریک بھی شیخ صاحب موصوف نے کی تھی جس کا تذکرہ خود سید ناحضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ایک خطبہ جمعہ میں فرمایا تھا۔۳۲۷ الفضل ۲۴ فروری ۱۹۳۵ء صفحه ۲ ۳۲۸۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۲۸ فروری ۱۹۳۵ء صفحه ۸-۹- -۳۲۹ الفضل ۵۴ / ایریل ۱۹۳۵ء صفحه ۱- مفصل فیصله الفضل / اپریل ۱۹۳۵ء صفحہ ۳ پر شائع شدہ ہے۔٣٣٠- الفضل ۳/ مارچ ۱۹۳۵ء صفحه ۱۲ کالم ۲- ۳۳۱- الفضل ۸/ مارچ ۱۹۳۵ء صفحه ۸- ۳۳۲ الفضل ۷ / اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۱۰۹ الفضل ۹/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحہ ۷ کالم ۳۔الفضل / اپریل ۱۹۳۵ء صفحہ ۵ کالم ۴۔۱۳۳۵ الفضل ۳/ نومبر ۱۹۳۵ء صفحه اکالم ۴ ۳۳- الفضل مو/ نومبر ۱۹۳۵ء صفحه ۲- ۳۳۷والفضل ۲/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۱