تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 326
تاریخ احمدیت۔جلد ۶ ۱۵۷۳ تحریک جدید کے ریکارڈ کے مطابق) پہلی بار ۲۳/ جون ۱۹۶۰ء کو روانہ ہوئے اب تک تبلیغی فرائض ادا کر رہے ہیں۔۵۷۴- روانگی ۱۰/ ستمبر ۱۹۶۱ ء واپسی ۲/ فروری ۱۹۷۲ء بمطابق ریکارڈ تحریک جدید) ۲۰-۵۷۵/ دسمبر ۱۹۹۱ء کو سیلون سے مشرقی افریقہ گئے اور مختصر قیام کے بعد آگئے۔(بمطابق ریکارڈ تحریک جدید) ۵۷۶- روانگی / اپریل ۱۹۹۲ ء واپسی ۱۰ جون ۱۹۶۵ء ۵۷۷ روانگی ۷ / جون ۱۹۷۲ ء واپسی ۵ / جنوری ۱۹۶۲ء۔۵۷۸- روانگی ۹/ جولائی ۱۹۶۲ ء واپسی اور اکتوبر ۱۹۶۵ء۔۵۷۹- روانگی ۱۲ / جولائی ۱۹۶۲ء (اب تک مصروف تبلیغ ہیں) ۵۸۰ روانگی ۱۶/ مارچ ۱۹۷۳ء اب تک اعلائے کلمتہ اللہ کا فریضہ بجالا رہے ہیں۔۵۸۱- ايضا ۵۸۲- روا - روانگی ۱۶ / مارچ ۱۹۷۳ء ۱۹۷۷ء میں واپس آئے۔(بمطابق ریکارڈ تحریک جدید) ۵۸۳- روانگی ۱۳/ مئی ۱۹۶۴ء ( اب تک کینیا میں مصروف تبلیغ ہیں) ۵۸۴- (بمطابق ریکارڈ تحریک جدید) روانگی ۱۲ اپریل ۱۹۶۵ ء اب تک مصروف تبلیغ ہیں۔۵۸۵- روانگی ۱۲/ اگست ۶۱۹۷۵- ۵۸۶- ( تحریک جدید کے ریکارڈ کے مطابق ۱۲ / جولائی ۱۹۶۴ء کو یوگنڈا تشریف لے گئے اب تک مشرقی افریقہ میں ہیں۔۵۸۷- روانگی ۲۶/ جنوری ۱۹۲۶ و اب تک میدان عمل میں ہیں۔۵۸۸- الفضل ۷ / مئی ۱۹۴۹ء صفحہ ۶ - ۵۸۹- یہ مختصر چھاپہ خانہ تھا جو احمدیہ مشن نے ۱۹۴۹ء کے شروع میں خریدا۔مسٹر امری عبیدی کو مشن کی طرف سے روزنامہ ٹانگانیک سٹینڈرڈ دار السلام کے پریس میں طباعت کی ٹریننگ دلائی گئی اس لئے ابتداء میں پریس کے وہی مہتمم تھے۔(الفضل یکم اپریل ۱۹۴۹ء صفحہ ۵) آپ کے بعد مولوی جلال الدین صاحب قمر اور چوہدری عنایت اللہ صاحب اس کے انچارج رہے۔۱۹۵۷ء میں یہ بند ہو گیا۔۵۹۰ ترجمه از سواحیلی (الفضل ۱۵/ دسمبر ۱۹۵۰ء صفحه ۵) ۵۹۱ - الفضل ۸/ اکتوبر ۱۹۴۰ء صفحه ۵ ۵۹۲- آپ کا مفصل تذکرہ آگے آرہا ہے امری عبیدی صاحب مرحوم کو سواحیلی زبان کے اعتبار سے ملک بھر میں سند کی حیثیت حاصل تھی آپ واحد قومی شاعر ہیں جن کا سواحیلی دیوان مطبوعہ ہے اور کثرت سے پڑھا جاتا ہے۔امری صاحب نے سواحیلی میں علم العروض پر بھی کتاب تصنیف کی جسے بہت شہرت حاصل ہوئی۔۵۹۳ - مکمل متن الفضل ۲۸/ اکتوبر ۱۹۵۳ء میں شائع ہو چکا ہے۔م ۵۹۔اس ترجمہ کے لئے ایک غیر از جماعت مخیر دوست نے ایک لاکھ شلنگ کے قریب گرانقدر عطیہ دیا اور ساتھ ہی تاکید کی کہ میرا نام ظاہر نہ کیا جائے جماعت کے بہت سے مخلصین نے بھی ایک ایک ہزار شلنگ کی رقم بطور عطیہ اس مقدس کام کے لئے دی۔۵۹۵ - الفضل ۲۳/ ستمبر ۱۹۶۲ء صفحہ ۴۔۵۹۶- الفضل ۲۶/ اگست ۱۹۶۳ء - ISLAM IN EAST AFRICA BY LYNDON HARRIS A PHD یہ صاحب لمبا عرصہ ٹانگانیکا میں مشنری اور پھر لنڈن کے سکول آف اور تیل سٹڈیز میں لیکچرار بھی رہے ہیں۔۵۹۸۔مسجد کسموں کی تعمیر کے اخراجات ایک مخلص احمدی محمد اکرم خان صاحب غوری نے برداشت کئے۔۵۹۹۔رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمد یہ یکم مئی ۱۹۳۶ ء لغایت ۱۳۰ اپریل ۱۹۳۷ء صفحه ۱۰۲-۱۰۳- ۶۰۰ الفضل ۲۵/ جنوری ۱۹۴۴ء صفحه ۴ کالم ۲ الفضل ۲۱ فروری ۱۹۶۰ء صفحه ۴ ۶۰۲ - الفضل ۱۰/ جنوری ۱۹۷۱ء صفحہ )۔