تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 325 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 325

تاریخ احمدیت۔جلد ۷ احباب ٹورانے بھی اس میں گرانقدر مالی امداد کی۔۵۲۷ شیخ صالح مع اہلیہ ۱۹۳۴ء کے آخر میں داخل سلسلہ ہوئے۔شیخ صالح کی اہلیہ ڈچ نسل سے تھیں اور انگریزی اور سواحیلی زبان کی ماہر تھیں ان کا اخلاص قابل رشک تھا۔آپ آخر وقت تک عورتوں میں تبلیغ کا کام کرتی رہیں افسوس ۲۰ جون ۱۹۴۰ء کو ان کا تیل انتقال ہو گیا الہم اغفر لها- (رپورٹ سالانہ یکم مئی ۱۹۴۰ لغایت ۳۰/ اپریل ۱۹۴۱ء صفحه ۳۳) DIRECTOR OF MAN-POWER-۵۳۸ ۵۴۹ - الفضل ۲۵/ اپریل ۱۹۵۲ء صفحه ۰۶ ۵۵۰ - الفضل ۱۸ اکتوبر ۱۹۴۴ء صفحه ۵- ۵۵ الفضل ۲۱ نومبر ۱۹۲۳ء صفحه ۴-۵- ۵۵۲- الفضل ۱۹/ نومبر ۱۹۴۴ء صفحه -۲- مکرم شیخ مبارک احمد صاحب کا بیان ہے کہ مسجد تعمیر کرنے والے اٹالین قیدیوں کو اپنے وطن جانے کا بہت اشتیاق تھا۔وہ اکثر پوچھتے کہ جنگ کب ختم ہوگی میں انہیں کہا کرتا کہ ہماری مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر جنگ ختم ہو گی۔اللہ تعالیٰ کی قدرت کہ ایسا ہی ہوا۔ادھر ہماری مسجد مکمل ہوئی اور ادھر جنگ ختم ہو گئی۔گویا اللہ تعالٰی تعمیر مسجد کے لئے ہی انہیں لایا اور اس کے مکمل ہونے تک وہیں روکے رکھا۔۵۵۳- حضرت سید محمود اللہ شاہ صاحب سید عبد الرزاق شاہ صاحب فضل کریم صاحب لون ، عبد الکریم صاحب بٹ، میاں اکرم صاحب غوری نے خصوصاً اور دوسرے ایشیائی اور افریقن احمدیوں نے عمدہ مسجد کی تعمیر میں خاص مدددی۔۵۵۴ - الفضل ۱۴ جنوری ۱۹۴۵ء صفحہ ۷۶ ۵۵۵ - الفضل ۲۲ اکتوبر ۱۹۴۵ء صفحہ ۵- آپ ابریل ۱۹۵۰ء میں واپس آگئے دوبارہ ۲/ جولائی ۱۹۶ء کو روانہ ہوئے اور ے او نمبر ۱۹۹۴ء کو مرکز میں پہنچے۔۵۵۷- الفضل ۱۹/ نومبر ۱۹۴۵ء صفحه ۲ کالم - ۵۵۷۔مشرقی افریقہ سے آپ کی حالیہ آمد ۱۰/ جنوری ۱۹۷۶ء کو ہوئی۔۵۵۸ - الفضل ۱۰/ فروری ۱۹۴۷ء صفحہ ۲- ۵۵۹۔واپسی ۲۴ / جولائی ۱۹۵۲ء کو ہوئی (بمطابق ریکارڈ تحریک جدید) ۵۷۰ - ۷ / اگست ۱۹۶۴ء کو آخری بار مشرقی افریقہ سے ربوہ تشریف لائے۔۱۷۰۵۷ نومبر ۱۹۵۳ء کو واپس آئے (بمطابق ریکارڈ تحریک جدید) ۷-۵۷۲ / اگست ۱۹۷۴ء کو آخری بار مشرقی افریقہ سے ربوہ تشریف لائے۔۵۶۳ - الفضل ۱۳ مارچ ۱۹۴۷ء صفحہ ۲۔میر ضیاء اللہ صاحب اور مولوی فضل الہی صاحب بشیر قادیان سے چند دن پہلے کراچی روانہ ہو گئے تھے۔۵۷۴ الفضل ۱۵ اگست ۱۹۴۷ء صفحه ۵ ۵۶۵- چوہدری عنایت اللہ صاحب مبلغ مشرقی افریقہ مراد ہیں (ناقل) ۵۲۶ - الفضل ۱۳/ اگست ۱۹۴۸ء خطبہ جمعہ فرموده ۲۳ / جولائی ۱۹۴۸ء- ۵۷۷- پہلی بار یکم جنوری ۱۹۴۸ء کو تشریف لے گئے اب تک مصروف تبلیغ ہیں اور جمہوریہ ٹانگانیکا و زنجبار مشن (تنزانیہ) کے انچارج ہیں۔۵۷۸- یکم جنوری ۱۹۴۸ء کو پہلی دفعہ روانہ ہوئے۔اب یو گنڈا مشن کے انچارج کی حیثیت سے تبلیغی فرائض بجالا رہے ہیں۔۵۶۹- روانگی ۲۱ جولائی ۱۹۵۵ ء واپسی ۲/ جون ۱۹۵۹ء- ۵۷۰ روانگی ۴/ اگست ۱۹۵۵ ء واپسی ۲ / جون ۱۹۵۹ء ۵۷۱ روانگی ۵ / جولائی ۱۹۵۶ ء واپسی ۸ / اپریل ۱۹۵۸ء دوباره ۵ / جون ۱۹۵۹ء ۵۷۲- پہلی بار روانگی سے مارچ ۱۹۵۹ ء اب تک مصروف جہاد ہیں۔