تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 323
تاریخ احمدیت جلد ؟ جماعت کے لئے مسجد کی یہ زمین حاصل کی۔٣٠٩ ۵۱۳۔اس پریس سے ۱۹۳۶ء تک مندرجہ ذیل اشتہارات شائع کئے گئے۔(۱) قرآن کریم کی طرف آؤ (اشتہار) (۲) نور کے سامنے بھلا ظلمت کیا ٹھرے گی ؟ (۳) کیا مسیح پشتر ہو کر آئے گا؟(۴) اتمام حجت نمبرا۔نمبر ۲ (۵) روئیداد مباحثه نیروبی و مگاڑی و میرد و کسمو الگ الگ) (۶) اسلام کی دلکش خوبیاں (۷) صادقوں کی روشنی کون دور کر سکتا ہے۔(۸) صادقوں کی شناخت کے لئے قرآن مجید کا فیصلہ دیکھو (۹) کو ہائی کا پیش کردہ انعام کہاں ہے ؟ (۱۰) کامل اتمام حجت ۲۱ ہزار روپیہ کا انعام (۱۱) صداقت کی چنک (۱۲) پیر صاحب العلم کا کشف (۱۳) اے لوگو قرآن کی طرف آؤ کہ ساری خیر و برکت اسی میں ہے۔(۱۴) احمدیت کی بنیاد قرآن مجید پر ہے (۹)۔اشتہارات کا ایک سلسلہ) (۱۵) مباہلہ مسنونہ (۱۲) اے لوگو آسمانی پانی کی طرف لپکو (تین اشتہارات کا سلسلہ) (۱۷) تبلیغ صداقت چار اشتہارات کا سلسلہ) (۱۸) آسمانی نصرت کا تازہ نشان (۱۹) مولوی عبد اللہ شاہ سے دو حرفی فیصلہ (۲۰) مولوی عبد اللہ شاہ کو ۱۵۰۰۰ شلنگ کا مزید انعام - (۲۱) دلوی عبد اللہ شاہ کی درماندگی (۲۲) وفات مسیح (تین اشتہارات کا سلسلہ ) (۲۳) اپنے سارے اختلافات کا فیصلہ محمد ﷺ کے دربار سے کراؤ - (۲۴) آسمانی آواز - (۲۵) پاک محمد مصطفی نبیوں کا سردار (۲۶) اعلان بخدمت علماء اسلام (از حقیقتہ الوحی (۲۷) نجات یافتہ کون ہے از کشتی نوح (۲۸) دی ہمار اکرشن ( از حضرت خلیفتہ المسیح الثانی (۲۹) ندائے ایمان (۳۰) غیر احمدیوں کے دلچسپ انکشاف کی حقیقت (۳۱) مسئلہ نبوت اور دیوبندی فاضل (تین نمبر) (۳۲) اجرائے نبوت اور انجمن حمایت اسلام کا بجز (۳۳) سید الانبیاء ﷺ اور بددعا (۳۴) فاضل دیوبند کی قرآن دانی اور اسلامی اصولوں کی بیمکنی - (۳۵) میدان دلائل میں مقامی احراریوں کا معجز (۳۶) امام الزمان کا انتظار چھوڑ دو آنے والا آچکا (۳۷) نبوت کسی ہے یاد ہیں۔(۳۸) مدعیان حمایت اسلام کی غیر معقولیت (۳۹) خاتم النبین کی آیت میں خاتم کے معنے (۴۰) مفتری علی اللہ بہت جلد ہلاک کیا جاتا ہے۔(۴) مسئله ختم نبوت اور فاضل دیوبند کی لغزشیں (۴۲) ختم نبوت کے معنے از ملفوظات حضرت مسیح موعود علیہ السلام (۴۳) دیوبندی فاضل نے بزرگان سلف کو اسلام سے خارج قرار دے دیا۔(۴۴) جھوٹا مدعی الهام از روئے قرآن ہرگز لمبی عمر نہیں پاتا۔(۴۵) کیا حضرت مسیح جسم خاکی کے ساتھ آسمان پر زندہ ہیں۔(۴۶) زمانہ حال کے مسلمانوں پر احمدیت کے عظیم الشان احسانات (۴۷) الانذار - (۴۸) مسلمانوں کی نجات اور ترقی خلافت سے وابستہ ہے۔(۴۹) احمدیت کیا ہے؟ ۵۱۴- رپورٹ سالانہ صیغہ جات صد را انجمن احمدیہ یکم مئی ۱۹۳۶ء لغایت ۳۰/اپریل ۱۹۳۷ء صفحه ۸۲-۰۸۴ داد روزنامه زمیندار ۷۳۳ اکتوبر ۱۹۳۴ء جناب مولوی ظفر علی خاں صاحب کی طرف سے لال حسین صاحب اختر کی خصوصی سفارش کیوں کی گئی اس کا بالواسطہ جواب ایک غیر احمدی اخبار مجاہد مئی ۱۹۴۶ء صفحہ ۸ کے حسب ذیل نوٹ سے (جو اس نے اختر صاحب کی تقریر ڈیرہ اسمعیل خاں کی نسبت لکھا تھا، باآسانی مل سکتا ہے۔ختم نبوت کے مسئلہ پر عام پیشه در واعظین کا بیان نهایت بازاری اور سوقیانہ ہوتا ہے۔پچھلے دنوں مولانا ڈیرہ تشریف لائے تھے انہوں نے مرزا غلام احمد صاحب کے متعلق جو کچھ کہا وہ صرف بازاری ہی نہیں بلکہ غیر اسلامی بھی تھا کیونکہ انہوں نے اپنی صداقت کا اظہار فریق ثانی کو خش ترین گالیاں دے کر کیا۔مرز اعلام احمد صاحب کو آپ مجدد نبی تسلیم نہ کریں لیکن انہیں فحش ترین گالیاں دینے کا حق آپ کو کس شریعت کی رو سے حاصل ہوا۔صرف یہی نہیں کہ اسلامی متانت و سنجیدگی ہی بازاری طرز گفتگو کی متحمل نہیں بلکہ خدائے اسلام نے واضح اور کھلے ہوئے الفاظ میں مسلمانوں کو کسی کے پتھر کے خداؤں کو بھی برا بھلا کہنے سے پر ہیز کی تلقین کی ہے چہ جائیکہ آپ ایک ایسے انسان کو فحش ترین گالیاں دیں جس کی غلامی کا حلقہ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی گردن میں ہے حق و صداقت کے اظہار کے لئے شریفانہ طرز مخاطب اور دلائل کی ضرورت ہوا کرتی ہے گالیوں کی نہیں گائیاں وہی دیتا ہے جس کے پاس دلائل کی کمی ہو۔(بحوالہ الفضل ۲۸/ فروری ۱۹۵۱ء صفحہ ۲۷ کالم ۱-۲) ۵۱۶ الفضل ۱۳/ نومبر ۱۹۳۴ء صفحہ ۵۱۷- الفضل ۲۲/ نومبر ۱۹۳۴ء صفحہ ا کالم ۱۔۵۱۸- الفضل ۲/ دسمبر ۱۹۳۴ء صفحه ۲ کالم س ور پورت سالانه صدرانجمن احمد یہ یکم مئی ۱۹۳۶ء تا اپریل ۱۹۳۷ء صفحه ۴۸۔۵۱۹ - الفضل ۲۱/ فروری ۱۹۳۵ء صفحہ ۸۰۷ ۵۲۰- الفضل ۲۱/ فروری ۱۹۳۵ء صفحه ۷ ۸۰-۲۵ مارچ ۱۹۳۵ء صفحہ ۶ مشرقی افریقہ کا یہ پہلا مشہور مناظرہ کتابی صورت میں شائع شدہ