تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 284
تاریخ احمدیت۔جلد ۶ ۲۷۰ (فاتح محمد ) (احمدیہ تحریک) (محمد افضل الرسل) ( قادیان میں سازش کے متعلق پنجاب ہائی کورٹ کا فیصلہ ) آنحضرت اللہ کی صفات کاملہ ) میں مسلمان کیوں ہوا) ( محمد ) (اسلام کیا ہے؟) (فتح کا راسته) (کتب مقدسہ میں بعثت ثانیہ کی پیشگوئی) (احمد علیہ السلام) (اسلام کیوں؟) محمد ال بائیبل میں) (2) THE VICTORIUS MOHAMMED۔3 THE AHMMADIYYA MOVEMENT (4) MOHAMMED THE MASTER PROPHET۔(5) PUNJAB HIGH COURT ON QADIAN MENACE (6) HOLY PROPHET EXCELLANCE 7) WHY I BECAME A MUSLIM۔(9) MOHAMMED (8) WHAT IS ISLAM (10) THE WAY TO VICTORY۔(11) THE SECOND ADVENT FORETOLD IN THE SCRIPTURES (13) AHMAD۔(12) WHY ISLAM (14) MOHAMMED IN THE BIBLE مبلغین احمدیت نے مشرقی افریقہ میں جو احمد یہ مشرقی افریقہ مشن دوسروں کی نظر میں مسلم لیلی جاد کیا ہے وہ اتا شاندار ہے کہ مسلم اور غیر مسلم حلقے دونوں اس کی اہمیت کا برملا اظہار کرنے پر مجبور ہیں۔Bal بطور نمونہ بعض ضروری اقتباسات (اردو کے ترجمہ کی صورت میں درج ذیل کئے جاتے ہیں۔یوگنڈا میں میکر مرے کالج آف یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر مسٹر گولڈ تھروپ اپنی کتاب "OUTLINES OF EAST AFRICAN SOCIETY" میں لکھتے ہیں۔اسلام کی یہ کامیابی اس لحاظ سے اور بھی نمایاں حیثیت رکھتی ہے کہ ابھی زمانہ حال میں چند سال قبل تک یہاں تبلیغی مساعی کا کوئی نام و نشان تک نہ تھا۔گزشتہ دس پندرہ سال میں روشن خیال فرقہ احمدیہ نے جس کا مرکز پاکستان میں ہے بعض مستعد نوجوان علماء بطور مبلغ یہاں بھیجے ہیں اور آج کل سارے افریقہ میں ایک درجن کے قریب ایسے مبلغین اسلام مصروف کار ہیں جنہیں یہاں کی مقامی جماعت کی پوری پوری تائید و حمایت اور امداد حاصل ہے اگر چہ اس