تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 161 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 161

تاریخ احمدیت جلده 141 تبلیغ - (۲۲) حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق صاحب ناظر امور خارجہ - E ۲۶ مارچ ۱۹۳۴ء کو عید الاضحیہ کی تقریب مسلمانان اجودھیا پر ہندوؤں کے مظالم منائی گئی۔یہ ایک ذہبی تہوار تھا مگر ہندوؤں نے اس موقعہ پر کئی مقامات میں مسلمانوں میں گو ہتیا" کی آڑ لے کر حملہ کر دیا۔اس شرارت کا سب سے زیادہ خمیازہ اجودھیا کے مسلمانوں کو بھگتنا پڑا۔جہاں تین مسلمان شہید کر دیئے گئے۔آٹھ مجروح ہوئے اور دار مسلمانوں کے مکانات جلا دیئے گئے۔اخبار "الفضل " نے اس فتنہ انگیزی کے خلاف دو پر زور ادار لیے لکھے۔HD ۳۹۵