تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 515
تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 503 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ (۵) غلام احمد صاحب اشائی (۲) ٹھیکیدار مستری یعقوب علی صاحب (۷) شهاب الدین صاحب (۸) شیخ عبد الحمید صاحب ایڈووکیٹ (۹) چوہدری غلام عباس صاحب (۱۰) سردار گوہر رحمان صاحب (۱) شیخ محمد عبد اللہ صاحب (شیر کشمیر) ۱۱۲ الفضل ۱۰/ نومبر ۱۹۳۱ء ۱۱۳- الموعود صفحه ۱۶۱-۱۶۳ الموعود صفحه ۱۷۰ الیکچر سید ناحضرت خلیفتہ المسی الثانی ایده الله عالی بنصرہ العزیز ۸ ۱۲ دسمبر ۱۹۴۲ء) -۱۵ گڑھی حبیب اللہ میں شیخ محمد عبد اللہ صاحب کی ملاقات کی طرف اشارہ ہے۔ناقل۔الموعود صفحه ۱۶۹ تا ۱۷- (شخص) اصل مخط محفوظ ہے۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالٰی کے ایک غیر مطبوعہ مضمون سے ماخوذ۱۹۵۱ء۔الفضل ۱۹/ نومبر ۱۹۳۱ء صفحہ ۹-۱۰- ۱۲۰- یہ مسجد ملکہ ہند نور جہاں بیگم نے تعمیر کرائی تھی۔منشی محمد الدین صاحب فوق نے اپنی مشہور کتاب مکمل تاریخ کشمیر جلد دوم صفحه ۱۹۵ ( مطبوعہ ۱۹۱۰ء) پر اس کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے۔ملکہ ہند نے خانقاہ معلی کے مقابلہ میں ایک سکمین مسجد بھی تیار کرنے کا حکم دیا۔جو بعد میں بڑے عالی شان پیمانے پر تیار ہوئی اور اب تک موجود ہے اور سرکاری انباروں کا کام دیتی ہے۔۱۲۱- الفضل ۱۳ دسمبر ۱۹۳۱ء صفحہ ۲ کالم - ۱۳۲- لاہور ہفت روزه مورخه ۱۰/ مئی ۱۹۶۵ء صفحہ ۱۳