تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 509
تاریخ احمدیت جلده 497 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ حواشی قرار داد آل انڈیا کشمیر کمیٹی اجلاس لاہور) تو میرا۔گاندھی جی کے اخبار ینگ انڈیانا / جنوری ۱۹۲۵ء میں ایک مضمون شائع ہوا تھا۔جسے INDULAL KA TAJNIC" نے اپنی کتاب HIM GANDHI AS I KNOW - صفحہ ۳۸۰ پر نقل کیا۔جس سے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے۔کہ کانگریس اس زمانہ میں راجوں مہاراجوں کے مخالف نہیں۔بلکہ بالواسطہ طور پر جاتی تھی۔یہ کتاب دانش محل فیض تشنج دہلی نے اپریل ۱۹۴۳ء میں AB HIM شائع کی تھی۔۔اسی وجہ سے بعض مسلمانوں نے کانفرنس کے انعقاد کی مخالفت کی تھی۔(الفضل ۱۰/ جنوری ۱۹۳۲ء صفحہ ۳ کالم ۲) اخبار اصلاح سرینگر ۱۲۷ نومبر ۱۹۳۳ء صفحہ ۲ کالم ۲۔ه الفضل ۲۴ ستمبر ۱۹۳۱ء صفحه ۴ کالم ۱-۲- - براوران ریاست کے نام تیسرا پیغام صفحہ 1۔سیکرٹری آل انڈیا کشمیر کمیٹی نے 1/ اکتو بر ۱۹۳۱ء کو اعلان کیا کہ بعض آل انڈیا کشمیر کمیٹیاں دریافت کرتی ہیں کہ مجلس احرار کے متعلق ان کا رویہ کیا ہونا چاہئے ان سب کی اطلاع کے لئے لکھا جاتا ہے کہ مجلس احرار بھی اسی کام کے لئے کھڑی ہوئی ہے جس کے لئے آل انڈیا کشمیر کمیٹی۔اس لئے ہمارا رویہ ان کے متعلق ہمدردانہ ہونا چاہئے۔ہمیں اپنے پروگرام کی طرف پوری توجہ کرنی چاہئے لیکن اگر کوئی مرد ان کے پروگرام میں ہم کر سکیں تو اس سے بھی ہمیں دریغ نہیں کرنا چاہئے مرکزی کمیٹی بھی ان کی ممکن اعداد سے دریغ نہیں کرے گی کیونکہ مشترکہ امور میں ایک دوسرے کی اعانت ایک بہترین پالیسی ہے۔(الفضل / اکتوبر ۱۹۳۱ء صفحہ 1) الفضل ۸/ اگست ۱۹۳۱ ء صفحه الالم اس کتاب کا انگریزی ترجمہ مسٹر محمد حسین صاحب بی کام نے کیا رپورٹ سالانہ صد را مجمن احمد یہ ۳۲-۱۹۳۱ ء صفحه (۸) مثلاً آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے ممبروں کی طرف سے ایک اہم اعلان میمیرزا صاحب کی صدارت اور خواجہ حسن نظامی مصیبت زدہ مسلمابین جنوں کی اپیل دردمندان ملت کے نام میر واعظ ریاست کشمیر کا باطل سوزا اعلان۔آل انڈیا کشمیر کمیٹی کی خدمات جلیلہ کا اعتراف ال انڈیا کشمیر کمیٹی کا فوری اجلاس۔نی کو ارمغان قادیان صفحه ۹۴ کلام مولوی ظفر علی خاں صاحب) مطبوعہ مسلم پر تنگ پریس ریلوے روڈ لاہور) جماعت احمدیہ کے دوسرے جرائد در سائل مثلاً اخبار فاروق نور - مصباح بھی تحریک آزادی کی حمایت کرتے رہتے تھے۔- جناب ملک غلام فرید صاحب ایم اے کے مکتوب مورخہ ۱/ اکتوبر ۱۹۷۴ء سے ماخوذ ہفت روزہ لاہور ۲۴ / مئی ۱۹۶۵ء صفحہ ۱۳ کالم ۱-۲- ( مضمون چوہدری ظہور احمد صاحب آڈیٹر صد را مجحمن احمد یہ پاکستان ربوہ) اس اخبار نے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کار تم فرمودہ پمفلٹ کشمیر کے حالات اپنے کالموں میں باقساط شائع کیا تھا۔الفضل یکم اگست ۱۹۳۱ء صفحہ ۲ کالم - سرگزشت صفحه ۲۹۸ رپورٹ سالانہ صیغہ جات صد را انجمن احمد یہ یکم مئی ۱۹۳۱ء لغایت ۳۰/ اپریل ۱۹۳۲ء صفحه ۹۲- -۱۸ ملک محمد اسحاق صاحب کا (جو ایک عرصہ تک بطور خزانچی اس محکمہ میں کام کرتے ہیں بیان ہے کہ اس محکمے کا دفترا اولاً کشمیر کمیٹی کے نام سے ثانیاً کشمیر ایسوسی ایشن کے نام سے قریباً ۱۹۳۶ ء تک قصر خلافت میں قائم رہا۔ازاں بعد کچھ عرصہ حضرت اماں جان کے چوبارہ ( متصل احمد یہ بک ڈپو تالیف و اشاعت قادیان میں رہنے کے بعد حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحب کے گھر میں منتقل ہو گیا جو ان دنوں کشمیر ریلیف فنڈ کے انچارج تھے۔19 ہفت روزہ لاہو را ۳ / مئی ۱۹۶۵ء صفحہ ۹ کالم ۲-۳-