تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 438 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 438

احمد میتر- جلد ۵ 426 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمد یہ منشی محمد الدین صاحب فوق اس ایسوسی ایشن کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں مسلم سوشل آپ لفٹ ایسوسی ایشن کی سکیم کے تحت ساٹھ ستر نائٹ سکول بھی سرینگر میں کھل چکے تھے ( تاریخ اقوام کشمیر جلد ۲ صفحه ۴۵۱-۴۵۳) خواجہ غلام نبی صاحب گل کار کا بیان ہے کہ دوسرے روز عید الاضحیہ تھی ان نوجوانوں نے بر سر عام چندہ جمع کیا عید گاہ میں حکومت کے خلاف تقریریں کیں اور اس کے ساتھ ہی فتح کرلی ریڈنگ روم کا افتتاح کیا وہاں نوجوانوں کی آمدورفت شروع ہوئی تو جوان رہنماؤں نے حضرت بل آثار شریف خانقاہ معلی، علم صاحب ، مخدوم صاحب مجھوں دعوتوں ٹائٹ سکولوں عرسوں اور میلوں پر حکومت کے خلاف عوامی طاقتوں کو مجتمع کیا اور مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق کی تلقین کی جگہ جگہ دستی پوسٹر لگائے۔"اخبار ہمارا کشمیر مظفر آباد ۲۶/ جولائی ۱۹۵۳ء صفحه ۳) ۷۳- معمار آزادی کشمیر صفحه ۳ ۶۴۳- «شیر کشمیر » صفحه ۸۲-۸۳ مسلم بینگ میز ایسوسی ایشن کے کارکنوں نے کس طرح ابتداء پنجاب کے اسلامی اخبارات میں حالات بھجوانے شروع کئے اور حکومت کشمیر کا معتاب نازل ہوا۔اور دوبارہ یہ سلسلہ وسیع پیمانے پر جاری ہوا اس کی تفصیل جناب عبد المجید صاحب سالک نے اپنی " سرگزشت "صفحہ ۲۸۵-۲۸۸ میں بیان فرمائی۔آواز حق مظفر آبادی / ستمبر ۱۹۵۴ء صفحہ ۲۶۳ کالم ۳۔اس شمارہ میں یہ بھی لکھا ہے " ریڈنگ روم پارٹی " نے یہ تجویز کی کہ لاہور سے اخبار نکالا جائے۔مگر اقتصادی حالات اجازت نہیں دیتے تھے اس لئے یہ تجویز ہوئی کہ انقلاب کی خدمات حاصل کی جائیں۔اور جب اس اخبار کا داخلہ ریاست میں بند کر دیا جائے تو ایک اور نام سے اخبار جاری کیا جائے اور جب وہ بھی بند ہو جائے تو اشتہار نکالے جائیں چنانچہ ایسا ہی ہوا اور اشتہاروں کے طریقہ پر اخبار مظلوم کشمیر کشمیری مسلمین ہتو کشمیر کے بعد دیگرے آتے گئے اور ادھر ریڈنگ روم پارٹی ان کو مشتہر کرتی گئی۔۷۷ - الفضل ۱۲ مئی ۱۹۳۱ء صفحه ۴ الفضل / جون ۱۹۳۱ء صفحہ ۱۳ کالم ! الفضل ۴ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۱۳ کالم ۲ -۷۰ مثلاً انقلاب (لاہور) 4 / جون ۱۹۳۱ ء الفضل قادیان / جون ۱۹۳۱ء انقلاب لاہور ۱۲ / جون ۱۹۳۱ء و الفضل ( قادیان) ۱۳/ جون الفضل ۱۳/ جون ۱۹۳۱ء صفحہ ۱۲ کالم ہو۔۷۲ - INSIDE KASTIMIR صفحہ ۱۳۵ مولف مورخ کشمیر مسٹر پریم ناتھ بزاز) مطبوعہ ۱۹۴۱ء ناشر پبلشنگ کمپنی سرینگر۔انقلاب ۱۲ جون ۱۹۳۱ء الفضل ۱۲/ جون ۱۹۳۱ء صفحه ۴۰۳ ۷۵ سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے ایک غیر مطبوعہ مضمون سے ماخوذ انقلاب یکم جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۳ ے۔الفضل ۲ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۳ ۷۸- یه تاریخ بالترتیب ۱۰-۲۸-۲۴ / جولائی ۱۹۳۱ء تجویز کی گئی۔۷۹ اخبار الفضل قادیان دار الامان ۱۶ / جولائی ۱۹۳۱ء صفحه ۳-۴ -۸۰ اردو ترجمہ "نوحہ کشمیر " ( فارسی منظوم) صفحه ۱۲-۱۳ مطبوعہ پنجاب نیشنل پریس لاہو ر ۱۹۷۳ء ۸۱ اخبار مد رو سرینگر ذمہ دار حکومت نمبر ۳/ جولائی ۱۹۳۸ء صفحہ ۱۱) INSIDE KASHMIR A صفحه ۱۲۵ ۸۳ کشمیر کے حالات صفحه ۱۲۸ از حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) والفضل ۹/ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۹ کالم ۱-۲- " آواز حق "مظفر آباد صفحه ۲۵۹- مولوی محمد سعید صاحب مسعودی سابق ایڈیٹر اخبار ہر رد لکھتے ہیں مولانا عبد القدیر صاحب ۳۵-۴۰ کے درمیان