تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 436 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 436

تاریخ احمدیت جلد ۵ 424 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمد یہ ۳۷۔رسالہ لاہور ۲۲ مارچ ۱۹۹۵ء صفحہ سے کالم ۳۲ ۳۸ الفضل ۱۳ ستمبر ۱۹۳۱ء ۳۹ ایمین کلکته ۱۹ / اگست ۱۹۳۱ء " سیاست لاہور ۲۳/ اگست ۹۳۱ صفحه (۲) کو اللہ مسئلہ کشمیر اور ہندو مہاسبھائی " مصنفہ ملک فضل حسین صاحب احمدی ماجر صفحه ۵۹ تا ۷۲ - (اشاعت ستمبر ۱۹۳۲ء) ۴۰- سرایلین بینرجی کے اس بیان نے اندرون کشمیر مسلمانوں کو بہت تقویت پہنچائی اور بینگ میز ایسوسی ایشن (جموں) اور انجمن نوجوانان اسلام ( سرینگر نے اس کی اشاعت میں خوب حصہ لیا موخر الذکر انجمن کی بنیاد مولوی غلام احمد صاحب ہمدانی نے ۱۹۲۸ء میں رکھی تھی۔ا بیان عبد المجید صاحب قرشی الفضل ۳ ستمبر ۱۹۳۷ء صفحہ ۶ کالم ۲-۳ ۴۲ انقلاب ۷ / اپریل ۱۹۲۹ء صفحہ ۶۔جناب چوہدری غلام عباس صاحب نے ٹھیکدار یعقوب علی صاحب کے اس جرات مندانہ اقدام کا زکر کشمش " (صفحہ ۵۲-۵۳) میں بھی کیا ہے۔۴۳ انقلاب ۱۲/ اپریل ۱۹۳۵ء ۴۴- انقلاب ۱۳ اپریل ۱۹۲۹ء صفحه ۳ ۴۵- بریکٹ میں وضاحتی الفاظ خواجہ عبد العزیز صاحب ڈار سے استصواب کے بعد اضافہ کئے گئے ہیں۔اخبار انقلاب لاہور ۲۰ / اپریل ۱۹۲۹ء ۴۷- الفضل ۱۳ مئی ۱۹۲۹ء صفحه ۹ ۳۸ اخبار "انقلاب لاہور ۱۳ مئی ۱۹۲۹ء صفحه ۶ - بحواله الفضل ۲۸ جون ۱۹۲۹ء صفحه ۳ کالم ۳ الفضل ۲۶/ جون ۱۹۳۱ء صفحه ۳ الفضل ۱۲۳ جون ۱۹۴۶ء صفحه ۳ کالم ۲ ۵۲ ولادت مارچ 1999ء - آٹھویں جماعت میں پڑھتے تھے کہ انہیں اور ان کے ساتھیوں کو ایک عیسائی نوجوان احمد شاہ ایم۔اے نے آہستہ آہستہ عیسائیت کی تبلیغ شروع کر دی دوسرے ساتھی تو عیسائی ہونے پر آمادہ ہو گئے مگر گل کار صاحب اپنے ہمجولیوں کو مولوی عبد اللہ صاحب وکیل کے پاس لے گئے اور ان سے پوچھا کہ اسلام اچھا نہ ہب ہے یا عیسائیت مولوی صاحب روزانہ شام کو درس دیا کرتے تھے اس روز انہوں نے اپنے درس میں عیسائیت کے خلاف زیر دست تقریر کی اور حضرت مسیح موعود کی کتاب نور القرآن نکال کر سنائی جس سے سب بہت متاثر ہوئے اور روزانہ درس میں حاضر ہونے لگے۔اور ان کی تبلیغ سے وفات مسیح کے قائل ہو کرے رسہ نصرت الاسلام میں جہاں نویں جماعت کل واخلہ لیا تھا اپنے ہم مکتبوں میں اس مسئلہ پر بحث شروع کر دی اس پر مہتمم مدرسہ نے آپ کو مدرسہ سے خارج کر دیا اور آپ سری پر تاپ ہائی سکول میں داخل ہو گئے دسویں جماعت پاس کی تو احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور کے مبلغ مولوی عصمت اللہ صاحب کی تحریک پر اشاعت اسلام کا لج ( احمد یہ بلڈ نگس لاہور) میں تعلیم پانے لگے۔اسی دوران میں آپ کو ۱۹۲۸ء کے سالانہ جلسہ قادیان کی زیارت کا پہلا موقعہ میسر آیا اور حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے مکان پر قیام کیا اسی دوران میں آپ نے خواب میں دیکھا کہ میرے سامنے ایک شیشہ ہے جس میں حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کھڑے معلوم ہوتے ہیں اور اس کے اندر لکھا ہے کہ یہ نور ہے اور آسمان سے یہ نور آیا ہے اس آسمانی انکشاف پر آپ جماعت احمد یہ قادیان میں شامل ہو گئے۔اور دسمبر ۱۹۳۱ ء میں بیعت کرلی۔۵۳ معمار آزادی کشمیر صفحه ۲ مطبوعه ۱۹۶۱ ع دار الاشاعت راولپنڈی (از محمد اسد اللہ صاحب قریشی کا شمیری) -۵۴ تاریخ اقوام کشمیر " جلد ۲ صفحه ۴۵۱-۴۵۳ مولف منشی محمد الدین صاحب فوق مطبوعه ۱۹۴۳ء) بحوالہ معمار آزادی کشمیر صفحه ۵۲۰۴۹ ۵۵ خواجہ غلام نبی صاحب گلکار کا بیان ہے کہ اشاعت اسلام کالج کے پرنسپل (مولوی صدر الدین صاحب) کی خواہش تھی کہ میں انجمن کا ملازم ہو جاؤں اور مبلغ بن جاؤں وہ چاہتے تھے کہ وہ مجھے نواب آف منگرول کے پاس بھیج دیں جہاں مجھے ہر قسم کی اء