تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 367
تاریخ احمدیت جلد ۵ 363 تحریک آزادی کشمیر ا د ر جماعت احمدیہ -r حواشی (حصہ دوم۔پہلا باب) بین الاقوامی معلومات اور حالات حاضرہ صفحہ ۲۳۳ از جناب محمد اکرم صاحب رہبر سینیٹر سب ایڈیٹر روزنامہ نوائے وقت (لاہور) طبع اول ۱۹۷۴ء و تاریخ اقوام کشمیر (مولفه مورخ کشمیر جناب منشی محمد دین صاحب فوق صفحه ۱۲۸ طبع اول جون ۱۹۳۴ تمدن ہند صفحه ۳۷-۳۸ عرب دنیا صفحه ۷۱ ( از جناب محی الدین الوائی ایم۔اے الا زہر قاہرہ ناشر مکتبہ برہان دیلی سن اشاعت دسمبر ۱۹۷۱ء- ۱۹۳۱ء کی مردم شماری کے تفصیلی اعداد و شمار کے لئے ملاحظہ ہو مولوی حشمت اللہ صاحب لکھنوی کی کتاب مختصر تاریخ جموں د ریاستہائے مفتوحہ مہاراجہ گلاب سنگھ بہادر مطبوعہ ۱۹۳۹ء صفحہ ۱۳۲ ہفت روزہ نصرت لاہو ر کشمیر نمبر صفحه ۸۱ - مقدمه تاریخ بند قدیم جلد اول ( از اکبر شاہ خاں نجیب آبادی) صفحه ۱۰۶-۱۰۸ مطبوعہ جولائی ۱۹۳۳ء۔۷ مقدمه تاریخ بهند قدیم جلد اول ( از اکبر شاہ خان نجیب آبادی) صفحه ۱۴۴ -A قدیم تاریخ ہند صفحہ 1- از ونیسنٹ اے سمتھ ایم۔اے ترجمہ مولوی محمد جمیل الر حمن صاحب ایم اے۔ایم آر اے ایس۔مددگار پر و فیسر تاریخ السلام کلیه جامعہ عثمانیہ منہ اشاعت ۱۹۲۲ء دار الطبع جامعہ عثمانیہ حیدر آباد دکن ۱۰۹ رسالہ زمانہ کانپور ستمبر اکتوبر ۱۹۱۴ء بحوالہ مقدمه تاریخ بند قدیم مولفه اکبر شاہ خان صاحب نجیب آبادی جلد اول صفحه ۱۰۹ مکمل راج ترنگنی (مترجم تھا کر اچھر چند صاحب شاہ پوری) صفحه ۲۳-۲۴- 11- ۱ اصل کتاب سنسکرت نظم میں اور آٹھ ترنگ (جلدوں) میں ہے جس کا نسخہ جناب فوق صاحب کے بیان کے مطابق کشمیر کے علاوہ جے پوریا جودھ پور میں بھی مل سکتا ہے۔اس کتاب کے اردو اور انگریزی تراجم ہو چکے ہیں نھا کر اچھر چند شاہ پوری نے ۱۹۱۲ ء میں عمل راج ترنگنی کے نام سے اردو ترجمہ شائع کیا تھا اور ایم۔اے سٹائن صاحب نے انگریزی میں۔۱۳ ۱۴- اردو لٹریچر میں رنگا گر سے متعارف کرانے والے منشی محمد الدین صاحب فوق تھے۔منشی صاحب فروری ۱۸۸۷ء میں کوٹلی ہر نارائن ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور ۱۴/ ستمبر ۱۹۳۵ء کو وفات پائی بڑے فاضل و محقق نغز گو شاعر کامیاب صحافی اور مایہ ناز تاریخ دان اور صاحب نظر مولف تھے۔جماعت احمدیہ سے ان کو خاص انس تھا اور اس کے کارناموں کے بے حد مداح تھے آپ نے اپنے پیچھے 40 کتابیں یادگار چھوڑیں جن میں سے ۸۱ شائع ہو چکی ہیں کشمیر کی تاریخ آپ کا سب سے محبوب مضمون تھا۔(رساله نقوش لاہور نمبر صفحه ۹۹۷ تا ۱۰۰۳) -۱۵ ملحها از کتاب مکمل تاریخ کشمیر جلد اول صفحه ۱ تا ۲۸ از منشی محمد الدین صاحب فوق) - مکمل تاریخ کشمیر جلد اول صفحه ۱۸-۱۹ از جناب منشی محمد الدین صاحب فوق) ۱۷ تاریخ اقوام عالم از مرتضی احمد خاں) صفحه ۱۹۰ مطبوعہ مارچ ۱۹۳۶ء - شائع کردہ مجلس ترقی ادب اردو - کلب روڈ لاہور۔۱۸- تاریخ ہند و پاک صفحه ۴۱-۴۲- -19 -⭑ تاریخ بند و پاک صفحه ۷۶ قدیم تاریخ ہند صفحہ ۲۲۶٬۲۲۵ ۲۲۷ ونیسنٹ اے سمتھ ) ۲۱ تمدن بند اردو (بان گستاولی) صفحه ۳۵۲ و ۳۶۳- -۲۲ قدیم تاریخ ہند از دنیسٹ اسے معتمد ایم اے (ترجمہ) صفحه ۳۵۵ ۲۳ کرو شتی طرز تحریر میں اس قوم کا نام کشن لکھا ہے مگر ساسانی اور چینی شہادات بتاتی ہیں کہ یہ نام کشان تھا۔قدیم تاریخ ہند از ونسنٹ اے سمتم مترجم - صفحہ ۳۷۶ حاشیہ) -۲۴ مقدمه تاریخ هند قدیم صفحه ۱۹۲ از اکبر شاہ خان نجیب آبادی)