تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 155 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 155

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ واپس تشریف لے آئے۔اس سفر کی نسبت حضور کا تاثر یہ تھا کہ۔151 خلافت ثانیہ کا سولہواں سال مسلمانوں کا ارادہ سیاسیات کے متعلق کچھ کرنے کا معلوم نہیں ہو تا۔اب کے لاہو ر جا کر میں نے پتہ لگایا تو معلوم ہوا کہ کہیں زندگی دکھائی نہیں دیتی۔مردنی چھائی ہوئی ہے۔ہاں اتنا ہے کہ انہیں اپنی اس حالت کا احساس ضرور ہے۔ایک معزز مسلمان نے کہا۔اب تو کوئی انسان پیدا ہی ہو گا تو مسلمان بچ سکیں گے۔میں نے کہا۔پیدا تو ہو ا تھا مگر مسلمانوں نے پہچانا نہیں "