تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 119 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 119

تاریخ احمدیت جلد ۵ ١٨٩ الفضل ۲۷/ نومبر ۱۹۲۸ء صفحه ١٩ الفضل ۳۰ / نومبر ۱۹۲۸ء صفحه ۲ 11- الفضل سے دسمبر ۱۹۲۸ء صفحه ۱ ۱۹۳ - الفضل الر دسمبر ۱۹۲۸ء صفحه ۱ الفضل ۸/ جنوری ۱۹۲۹ء صفحه ۱ -١٩٤ الفضل ۲۹/ جنوری ۱۹۲۹ء صفحه ۲ ۱۹۵- الفضل ۱۶/ جولائی ۱۹۲۹ء صفحہ ۷ 115 ۱۹۶ - "حیات محمد علی جناح " صفحہ ۱۷۴۔مسلمانان ہند کی حیات سیاسی صفحه ۱۸-۱۱۹ ۱۹۷- "مسلمانوں کے حقوق اور ضرور پورٹ " صفحہ ۲-۱۴ از حضرت خلیفتہ اصبح الثانی ایدہ اللہ تعالی) ۱۹۸ حیات محمد علی جناح " صفحہ ۱۷۴ خلافت ثانیہ کا پندرھواں سال ۱۹۹- مرزا محمد دہلوی کی کتاب "مسلمانان ہند کی حیات سیاسی " صفحہ ۱۲۰-۱۲۱ سے اس کی مزید تفصیلات کا پتہ چلتا ہے چنانچہ لکھا ہے کہ سوال ہوا کہ اس رپورٹ ساز کمیٹی کے مسلم اراکین آخر کیا کر رہے ہیں۔انہوں نے اس رپورٹ پر کیوں دستخط کر دئیے اس وقت یہ عقدہ کھلا کہ اس کمیٹی کے دو مسلم ارکان میں سے ایک شعیب قریشی نے مسلمانوں کے سیاسی حقوق کی حمایت کرتے ہوئے نہایت قابلیت ، معقولیت اور جرأت کے ساتھ پنڈت موتی لال نہرو کی تجاویز سے اختلاف کیا تھا لیکن جب پنڈت جی نے ان کو نہ مانا تو وہ پھر کمیٹی کے کسی جلسہ میں شریک ہی نہیں ہوئے۔اور نور الہ آباد سے سمیٹی واپس چلے گئے انہوں نے کمیٹی سے اختلاف کرتے ہوئے ایک بیان بھی لکھا تھا لیکن پنڈت موتی لال نہرو نے وہ اختلافی بیان رپورٹ کے ساتھ شائع نہیں کیا اور مولانا کفایت اللہ صاحب اس سے بھی زیادہ صفائی کے ساتھ اس مسئلہ پر روشنی ڈالتے ہوئے فرماتے ہیں کہ مسٹر شعیب قریشی نے ان سے کہا تھا کہ انہوں نے (یعنی شعیب قریشی نے نہرورپورٹ پر اپنے دستخط نہیں کئے ہیں لیکن اس کے متعلق انہوں نے اپنے بوں پر اس لئے مر سکوت قائم رکھی کہ ایسانہ کرنے سے رپورٹ کی اہمیت ختم ہو جاتی تھی۔اور سرعلی امام کے متعلق جو اس رپورٹ سمانہ کمیٹی کے دوسرے مسلم ممبر تھے۔مولانا کفایت اللہ کا بیان ہے کہ انہوں نے رپورٹ پر دستخط تو کر دیے تھے لیکن اسے پڑھانہ تھا۔چنانچہ لکھنو میں جب یہ رپورٹ آل پارٹیز کانفرنس کے اجلاس میں پیش ہوئی تو سرعلی امام نے اس کی حمایت میں آل میں جو تقریر کی اس کا بڑا حصہ ان تجاویز سے مختلف تھا جو مسلمانوں کے متعلق نہرو رپورٹ میں شائع کی گئی تھیں "۔(دی کیس آف دی مسلم صفحه ۴) ۲۰۰ حیات محمد علی جناح صفحه ۱۷۴-۱۷۵ ۲۰۱ مسلمانوں کے حقوق اور نہرو رپورٹ " صفحہ ۵- از سید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی) ۲۰۲- "سیاست ملیه » صفحه ۱۲۲۶ محمد امین زبیری مارہروی مطبوعہ عزیزی پریس آگرہ مارچ ۱۹۴۱ء صفر ۵۱۳۶۰ ۲۰۳۔" تحریک آزادی " (مرتبه انور عارف) صفحه ۱۸ تا شر انور عارف مالک مطبع ما حول کراچی طبع دوم نومبر ۱۹۵۹ء آپ نے ایک مقام پر مسئلہ اقلیت کی نسبت یہ بھی لکھا ہے۔” میں ایک لمحہ کے لئے یہ باور نہیں کر سکتا کہ ہندوستان کے مستقبل کے نقشے میں ان اندیشوں کے لئے کوئی جگہ نکل سکتی ہے۔ان اندیشوں کا صرف ایک ہی علاج ہے ہمیں دریا میں بے خوف و خطر کود جاتا چاہیئے۔جوں ہی ہم نے ایسا کیا ہم معلوم کرلیں گے کہ ہمارے تمام اندیشے بے بنیاد تھے۔(خطبات ابو الکلام آزاد " طبع اول صفحه ۳۱۴) -۲۰۴ ايضا صفحه اا ۲۰۵ ایضا صفحہ والد صفحه ۱۲ ۲۰۶ تحریک آزادی (مرتبه انور عارف) صفحه ۱۱۲ ۱۱۳ ۲۰۷ خطبات ابو الکلام آزاد " صفحہ ۳۱۹ تا شرایم شاء اللہ خان اینڈ سنز ۲۶ ریلوے روڈ لاہور ۲۰۸- ایضاً صفحه ۳۱۹-۳۲۰ et