تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 113 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 113

تاریخ احمد بیت - جلد ۵ 109 خلافت ثانیہ کا پندرھواں سال ۸۳- امتحان مولوی فاضل میں دوم آئے۔۸۴- ملک صلاح الدین صاحب کی تیار شد۔مفصل فہرست شاگردان حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب اصحاب احمد جلد تیم حصہ دوم میں موجود ہے۔البتہ اس میں ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے کا نام سہو لکھا گیا ہے۔۸۵ رپورٹ سالانہ صیفہ جات صدر انجمن احمدیہ ۴۰-۱۹۳۹ء صفحہ ۱۲۱- ۲۲ اور پورٹ سالانہ ۴۳-۱۹۴۲ء صفحه ۲۰ و رپورٹ سالانہ ۱۹۴۴-۴۵ء صفحه ۳۶۔۸۶ پنجاب یونیورسٹی کے امتحان مولوی فاضل میں اول رہے۔۸۷- مولانا ابو العطاء صاحب کے پرنسپل بننے سے چند ماہ قبل خان صاحب مولوی ارجمند خان صاحب قائم مقام پر نسل کے فرائض انجام دیتے رہے۔۸۸ رپورٹ سالانه صد را انجمن احمد یه ۴۸-۱۹۴۷ء صفحه ۱۵ ۸۹ فاروق ۶ / جون ۱۹۳۸ء صفحه او فاروق ۱۳/ جون ۱۹۲۸ء صفحه ۱ ۹۰ - الفضل ۱۰ جنوری ۱۹۲۸ء صفحہ ۱- ۲( تقریر سالانہ جلسه ۱۹۲۷ء) الفضل ۴/ مئی ۱۹۲۸ء صفحه ۱۵ خطبه جمعه فرموده ۲۷/ اپریل (۱۹۲۸ء) -٩٣ الفضل ۱۰/ جنوری ۱۹۴۸ء صفحه ۲ کالم ۲ ۹۳ - الفضل ۵/ جون ۱۹۲۸ء صفحه ۱۔41 -۹۴ یہاں یہ ذکر کر تار لچپسی سے خالی نہ ہو گا کہ منشی محبوب عالم صاحب ایڈیٹر " چیسہ اخبار لاہور نے اپنی کتاب " اسلامی سائیکلو پیڈیا " میں ۱۲/ ربیع الاول کی مجالس میلاد النبی کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا۔" مرزا غلام احمد قادیانی جو مسیح موعود ہونے کے مدعی تھے ان کے پیرو اس روز خاص جلسہ کیا کرتے ہیں جس سے ان کا مدعا اس امر کا اظہار ہوتا ہے کہ آج کے دن نبی ﷺ نے وفات پائی ہے۔مگر نبوت نے وفات نہیں پائی نبی ہمیشہ آتے رہیں گے چنانچہ ایک نبی مرزا صاحب بھی آچکے ہیں "۔(حصہ اول صفحہ ۱۳۱) -۹۵ تعجب کی بات یہ تھی کہ پہلی تاریخ بدلنے کا سوال المسنت والجماعت کے بعض اصحاب میں پیدا ہو حالانکہ اس دن لیکچر دینے والوں میں کئی شیعہ حضرات نے بھی نام لکھوایا تھا اور جلسہ کو کامیاب بنانے میں ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی تھی اور کو کسی شیعہ کو شهیدان کربلا کے دردناک حالات کے ساتھ سیرت رسول پر روشنی ڈالنے سے اعتراض نہیں ہو سکتا تھا۔مگر حضور نے محض اس وجہ سے کہ محرم کے دنوں میں فسادات رونما ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے اور حکومت امن و امان کی بحالی کے لئے بعض جگہ جلسوں کی ممانعت کر دیتی ہے۔۷ ارجون کا دن جلسوں کے لئے مقر فرما دیا۔(الفضل ۴/ مئی ۱۹۲۸ء صفحہ ۶) -44۔** الفضل ۴/ مگی ۰۶۱۹۲۸ الفضل ۴/ مئی ۱۹۲۸ء صفحه ۸۰۷ رپورت مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحه ۲۰۵ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحه ۲۰۵ الفضل ۳/ اپریل ۱۹۲۸ء صفحه ۲ در پورت مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحه ۲۰۷ مشانی حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ، حضرت میر محمد اسماعیل صاحب حضرت مولوی شیر علی صاحب حضرت مفتی محمد صادق ن صاحب۔حضرت مولوی ذوالفقار علی صاحب ، حضرت شیخ یعقوب علی صاحب ۶ فانی۔حضرت قاضی محمد یوسف صاحب۔مولوی عبد الحمید۔صاحب سیکرٹری تبلیغ جماعت احمدیہ دہلی پیچ رحمت اللہ صاحب شاکر حضرت شیخ عبدالرحیم صاحب سابق سردار حجبت سنگھ۔حضرت قاضی محمد ظہور الدین صاحب اکمل قاضی محمد نذیر صاحب فاضل لائلپوری۔مولوی ابو العطاء صاحب جالندھری - خواجه غلام نبی صاحب ایڈیٹر " الفضل "۔