تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 105 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 105

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 101 خلافت ثانیہ کا بند رھواں سال مصنفین سلسلہ کی نئی مطبوعات ہیرت مسیح موعود حصہ سوم ( از حضرت شیخ یعقوب مسیح علی صاحب عرفانی) رساله "درود شریف" (از حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب حلال پوری) نور ہدایت از سید عبدالمجید صاحب منصوری) "احسانات مسیح موعود (لیکچر مولوی حکیم خلیل احمد صاحب مونگهیری) اصل طبی بیاض حصہ اول (حکیم الامت حضرت مولانا حافظ حکیم نور الدین خلیفتہ المسیح الاول کی طبی بیاض جسے زیادہ عام فہم اور مفید بنانے کے لئے حضرت مولانا حکیم عبید اللہ صاحب بسمل کی خدمات حاصل کی گئیں اور جسے صاحبزادہ السلام صاحب عمر نے شائع کیا۔" بخار دل " ( حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل کی عارفانہ نظموں کا مجموعہ جو شیخ محمد اسماعیل صاحب مینجر حالی بک ڈپو پانی پت نے شائع کیا) Frr " برگزیدہ رسول غیروں میں مقبول " ( از ملک فضل حسین صاحب) " نیر صداقت " از ملک عبد الرحمن صاحب خادم) قول سدید " ( ختم نبوت سے متعلق ایک رسالہ جو ڈاکٹر سید شفیع احمد صاحب پی۔ایچ۔ڈی۔محقق دہلوی نے شائع کیا۔اور جس کی خریداری کی خود حضرت خلیفۃ ا الثانی نے سفارش فرمائی۔اندرون ملک کے مشہور میانے مباحثہ گجرات - یہ مباحثہ مولانا ابو العطاء صاحب فاضل جالندھری اور ملک عبدالرحمن صاحب خادم گجراتی کا پادری عبد الحق صاحب سے چار دن تک ہو تا رہا تھا۔موضوع بحث یہ تھے۔باطل مذہب کلام ٣٣٨ الٹی ، تحریف بائبل- مسیح کی آمد ثانی) مباحثہ رائے کوٹ۔(مابین مولوی غلام احمد صاحب بد ولهوی و پادری عبدالحق صاحب) pro مباحثہ دینا نگر - (ضلع گورداسپور) مابین مولانا ابو العطاء صاحب فاضل و پنڈت و محرم بھکشو ) مباحثہ دہلی۔یہ مباحثہ ماسٹر محمد حسن صاحب آسان نے آریہ سماج کے سالانہ جلسہ کے موقع پر آریہ مناظر بنات جگد مبا پر شاد لکھنوی سے نجات کے موضوع پر کیا۔مباحثہ گھر ینڈا متصل بھڈیار ضلع امرت سر۔اس مباحثہ کے مناظر مولوی قمر الدین صاحب مولوی فاضل اور امرت سر کے ایک غیر احمدی عالم صاحب تھے - 271 مباحثه شیخوپورہ - مولوی محمد یار صاحب عارف اور اہلحدیث مولوی نور حسین صاحب گر جاکھی کے درمیان )Haa