تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 88
تاریخ احمدیت جلد ۵ 84 خلافت ماشیہ کا پندرھواں سال دہلی مسلم کانفرنس میں پیش کئے گئے تھے۔تمام مخالف جماعتیں دب گئی تھیں اور حقیقت میں اس قرار داد کا مخالف کوئی بھی نہ تھا خود کانگرسی مسلمان بھی اس کی کامیابی کے خواہاں تھے گوڈر کے مارے زبان سے اقرار نہ کرتے ہوں " - 1 ٢٥٢٠