تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 668 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 668

تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 633 - علمائے سلسلہ کی نئی مطبوعات:- " اشاعت اسلام " (از حضرت مولوی شیر علی صاحب) " تاریخ مسجد فضل لنڈن " ( از حضرت میر محمد اسماعیل صاحب) مشاہدات عرفانی ( از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی) جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات (از حضرت چوہدری فتح محمد سیال - ایم اے سابق مبلغ انگلستان) سیرت مسیح موعود حصہ سوم - حیات ناصر (سوانح حیات حضرت میر ناصر نواب صاحب) از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی) - مشهور مباحثے : مباحثہ ڈیرہ دون (مولوی غلام احمد صاحب بد و طهوی اور پنڈت دھرم بھکشو صاحب کے درمیان) مباحثه بسراواں متصل قادیان (مولانا ابو العطاء صاحب اور ایک غیر احمدی کے درمیان مباحثہ مینو والی ضلع سیالکوٹ (مولانا ابو العطاء صاحب اور مولوی محمد شفیع سکھروی کے درمیان) مباحثہ لکھو وال ضلع لدھیانہ (مولوی غلام احمد صاحب بد و طهوی اور غیر احمدی علماء نادر علی صاحب و رحمت علی صاحب کے درمیان) - مکرم مولوی عبد اللطیف صاحب فاضل دیو بند بہاولپوری سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔صاحب تمت بالخير