تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 542 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 542

تاریخ احمدیت ، جلد ۴ 507 خلافت عثمانیہ کا گیارھواں سال انہیں بار بار پیشاب آنے کا مرض تھاوہ مجھے کہنے لگے۔آپ ہمارے جیسے پڑھوں کا بھی کچھ خیال رکھا کریں۔میں نے کہا کیا بات ہے۔کہنے لگے آپ کا لیکچر ہو جاتا ہے لمبا اور مجھے ہے بار بار پیشاب آنے کا مرض تھوڑی دیر کے بعد ہی مجھے ضرورت ہوتی ہے کہ میں اٹھوں اور جاکر پیشاب کر آؤں مگر جب پیشاب آتا ہے تو مجھ سے اٹھا نہیں جاتا۔میں کہتا ہوں یہ بات جو بیان کر رہے ہیں اسے ذرا پوری طرح سن لوں یہ ختم ہو گئی تو پیشاب کر آؤں گا مگر جب وہ بات ختم ہوتی ہے تو ایک اور بات شروع ہو جاتی ہے اور وہ بھی بڑی مزیدار ہوتی ہے اور جی چاہتا ہے کہ اسے بھی سن کر جاؤں۔غرض ادھر پیشاب سے برا حال ہو رہا ہو تا ہے اور ادھر باتیں اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ اٹھ کر جانے کو جی نہیں چاہتا۔آخر انتظار کرتے کرتے حالت یہ ہو جاتی ہے کہ شدت پیشاب کی وجہ سے مثانہ پھٹنے لگتا ہے۔یہ ان کی محبت کی ایک علامت تھی کہ انہوں نے ایک طرف اپنی تکلیف کا بھی اظہار کر دیا اور دوسری طرف اپنی محبت کا بھی اظہار کر دیا - سیر روحانی طبع اول صفحہ ۴۔لیکچر حضرت خلیفتہ المسیح الثانی جلسه ۱۹۳۸ء) -۲۲۵ ضلع ڈیرہ غازی خان کے ایک نہایت معزز احمدی رئیس جن کو حضرت خلیفتہ المسیح الثانی سے انتہائی مخلصانہ تعلق تھا۔آپ حکومت میں پیش ہونے والے احمدی دفتروں کے ممبر ہوتے تھے۔٢٢٦ الفضل ۲۱ / مارچ ۱۹۲۴ء صفحه ۲ ۲۲۷- الفضل ۲۵/ مارچ ۱۹۲۴ء صفحہ ۱۔۲۲۸- اقدس کا نسخہ حاصل کرنا بہت مشکل تھا جماعت احمدیہ کی طرف سے بہائیوں کو بطور ضمانت ایک ہزار روپیہ تک کی پیشکش کی گئی کہ اس کی نقل کرنے کی اجازت دے دیں مگر وہ آنوں بہانوں سے ٹال دیتے تھے۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۸ء) ٢٢٩- الفضل ۶/ جون ۱۹۲۴ء صفحه ۶-۹- ۲۳۰- الفرقان دسمبر ۱۹۶۰ء صفحه ۵-۶- ۲۳۱- آپ فارغ التحصیل ہونے کے بعد ابتد اء مدرسہ احمدیہ میں استاد مقرر ہوئے۔پھر ناظم قضا جیسے اہم عہدہ پر فائز ہوئے۔۲۳۲- الفضل ۲۲ / جولائی ۱۹۲۴ء صفحہ ۱۔۲۳۳ الفضل ۳/ جنوری ۱۹۲۵ء صفحه ۱ ۲۳۴ الفضل ۶/ جنوری ۱۹۲۵ء صفحہ ۷ ۲۳۵ سنه اشاعت حصہ اول ۶۲۴ حصہ دوم ۶۲۵ حصہ سوم ۶۲۷ حصہ چہارم مالیا ہے ۱۹۲ء ۲۳۶ - الفضل ۲۲/ فرری ۱۹۲۴ء صفحه ۹- ۲۳۷) الفضل ۲۵ مارچ ۱۹۲۴ء صفحه ۷-۸- ۲۳۸- الفضل ۲۹ فروری ۱۹۳۴ء صفحه ۲ ٢٣٩ الفضل ۲۰ جون ۱۹۲۲ء صفحه ۸-۹- ۲۴۰ الفضل ۸ / نومبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۱۔طبع شدہ ہے۔۲۳۱ الفضل ۱۶/دسمبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۷ ۲۴۲ - اخبار انوارالاسلام لکھنو ۲۶ / ۲ فروری ۱۹۲۵ ء مدیر حسام الدین صاحب لکھنوی۔