تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 323 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 323

تاریخ احمدیت جلد ۴ 315 خلافت ثانیه کانواں سال ملاحظہ ہو سرورق ۴ سیرت خاتم النبین حصہ دوم طبع اول ۴۷ سیرت خاتم النبیین حصہ اول طبع دوم ( سرورق) تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو مولانا عبد المجید صاحب سالک کی کتاب سرگزشت صفحہ ۱۶-۱۱۷ ۴۹ ترک موالات اور احکام اسلام طبع اول صفحه ۸۵-۸۷ ۵۰ اخبار اتفاق و ذو الفقار بحوالہ رہنمائے تبلیغ صفحہ ۱۳۹-۱۴۰ ( از سید طفیل محمد شاہ صاحب) بخاری صاحب اور دوسرے خلافتی لیڈروں نے جیل میں کیا کیا کارنامے انجام دیئے ان کی تفصیل سرگزشت صفحہ ۱۲۰-۱۶۷( از مولانا سالک) سوانح سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری (از شورش) صفحه ۶۵-۷۳ نقوش آپ بیتی نمبر صفحہ اے مظہ ہو بخاری صاحب نے بیرونی سنسر شپ سے بچنے کے لئے اپنا نام پنڈت کر پارام پر ہماری لکھنا شروع کر دیا تھا ( سوانح سید عطاء اللہ شاہ بخاری از شورش) صفحه ۷۳ مولوی سید ابو الاعلیٰ صاحب مودودی نظر بند تو نہیں ہوئے البتہ انہوں نے سیرت گاندھی پر ایک کتاب لکھی جو ضبط کرلی گئی۔(نقوش آپ بیتی نمبر صفحه ۱۳۸۹) ال تقاریر مولانا ظفر علی خاں - صفحہ ۵۹-۷۱ ۵۲ تقاریر مولانا ظفر علی خاں صفحہ ۷۴ ۵۳ حیات محمد علی جناح صفحه ۱۰۸ دو سرا ایڈیشن صفحہ ۱۰۸ ۵۴ مسلمانان ہند کی حیات سیاسی صفحہ ۱۰۹ ۵۵ سرگزشت صفحہ 116 عامتہ المسلمین نے تو یوں اپنے ہاتھوں اپنا گھر بار تباہ و برباد کیا۔مگر خلافتی لیڈروں نے یہ قربانی کی کہ وہ لاکھوں روپے جو مسلمانوں نے خلافت کی بحالی کے لئے چندہ میں دیئے تھے ہضم کر گئے چنانچہ جب مولانا محمد علی صاحب جیل سے رہا ہوئے تو خلافت کا خزانہ خالی ہو چکا تھا۔(سیرت محمد علی صفحه ۴۷۹۰۳۷۸- از سید رئیس احمد صاحب جعفری ) طبع دوم ۱۹۵۰ء ۵۶ - تبرکات آزاد صفحه ۲۲۶-۲۲۷-(مولانا آزاد کے مکاتیب و مقالات کا مجموعہ مرتبہ جناب غلام رسول صاحب مهرا ۵۷ خود نوشت سوانح عمری مشمولہ " مولانا مودودی اپنی اور دوسروں کی نظر میں صفحہ ۴۳۔۵۸ بحوالہ تحریک اسلامی صفحه ۸۶- مرتبه خورشید احمد شائع کرده اداره چراغ راه کراچی ۵۹ ایضا صفحہ ۲۴۷ -Y+ الفضل ۱۹۰۵ اگست ۱۹۲۰ء صفحه ۱ الفضل ۱۴ اکتوبر ۱۹۲۰ء صفحه ۱ الفضل ۸/۹ فروری ۱۹۲۰ء صفحه ا ۶۲ - الفضل ۳ جون ۱۹۲۰ء صفحه ۱ ریویو آف ش اردو - مارچ ۱۹۲۰ ، صفحه ۱۱۳ الحکم ۲۸ : نوری ۱۹۲۰ء صفحه ۳ ۱۵ - الفضل ۲۹ مارچ ۱۹۲۰ء صفحه ۸ الفضل ۲۹ مارچ ۱۹۴۰ء صفحه ۱۱ ۶۷ - الفضل ۸ اپریل ۱۹۲۰ء صفحه ۸ ۱۸ الفضل ۱۶ ستمبر ۱۹۲۰ء صفحه ۷ ۶۹ - الحکم ۱۴ اکتوبر ۶۱۹۲۰ صفحه ۲-۳- ۷۰ الحکم ۲۸ نومبر ۱۹۲۰ء صفحه ۳ ا مطبوعہ ہے۔۷۲ الفضل ۳۱ جون ۱۹۲۱ء صفحه ۶ ۷۳ حضرت خلیفہ ثانی ایدہ اللہ تعالی نے مشاورت ۱۹۴۲ء میں اپنی جماعت کے ہندومت اور سکھ مذہب کے فاضلوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ماشہ محمد عمر صاحب کے قادیان آنے کا واقعہ ان الفاظ میں بیان فرمایا " ہند و علوم اور لٹریچر کے کئی لوگ ہمارے پاس موجود