تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 252 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 252

تاریخ احمدیت۔جلد ۴ ٣٩٩- الفضل ۱۸ ستمبر ۱۹۱۷ء صفحہ ۷ ۲۰۰ الفضل یکم ستمبر ۱۹۱۷ء صفحہ او ۱۳ / اکتوبر ۱۹۱۷ء صفحہ۔۲۰۱ ملاحظہ ہو ضمیمہ الفضل ۲۲/ ستمبر ۱۹۱۷ء۔۴۰۲- زنده ند هب صفحه ۲۹ - ( از حضرت خلیفہ ثانی)۔244 خلافت عثمانیہ کا چھٹا سال ۴۰۳۔سنور میں حضور حضرت مولوی عبد اللہ صاحب سنوری ، منشی محمد تقی صاحب اور مولوی قدرت اللہ صاحب کے گھر بھی تشریف لے گئے تھے۔۴۰۴ - الفضل ۱۷/ اکتوبر ۱۹۱۷ء صفحہ ۳ لیکچر کے لئے ملاحظہ فرمائیں ۱۵/ د سمبر ۱۹۱۷ء صفحہ ۳-۱۵) ۴۰۵۔اس ضمن میں حضرت مسیح موعود کی ۱۹۰۵ء میں درگاہ میں ملاقات اور حضور کی خط و کتابت کا ذکر تاریخ احمدیت جلد سوم (طبع سوم) صفحه ۲۳۷ پر گزر چکا ہے ہم یہاں یہ مزید بتانا چاہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کی وفات پر حضرت مسیح موعود کی خدمت میں یکم اکتوبر ۱۹۰۷ء کو ریاست مانگرول (کاٹھیا واڑ) سے مندرجہ ذیل تعزیت نامہ لکھا۔قدی صفات سراپا نوازش و الطاف مرزا صاحب السلام علیکم ورحمه الله وبرکاته احکم آیا اور عزیز مبارک احمد کی وفات معلوم ہوئی۔جس کے پڑھنے سے اس قدر غم واندوہ ہوا ہے کہ ظاہر نہیں کر سکتا۔زمانہ قیام دہلی میں عزیز مرحوم کو دیکھا تھا کیا پیارا بچہ تھا اگر چہ آپ کو صبرو رضا کی تلقین لقمان کو حکمت سکھانا ہے تاہم رسمی طور پر اس نیت سے یہ نامہ ارسال ہے گو آپ کو اور آپ کی جماعت کو اس ابتلا میں قلبی اطمینان میسر ہو گیا ہو گا مگر افسوس کہ میں بسبب اس محبت کے جو مجھ کو آپ اور آپ کی جماعت سے ہے عزیزم مرحوم کی ناگہانی وفات کو برداشت نہیں کر سکتا۔اور تخت حلق میں ہوں۔خواجہ حسن نظامی خواہر زادہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی دہلی " ۴۰۶- رساله نظام المشائخ و علی محرم ۱۳۳۶ھ صفحہ ۵۲-۵۳- بعنو ان اجمیر شریف میں بلاوا ۴۰۷ الفضل ۱۸/ دسمبر ۱۹۱۷ء صفحه ۹۸ ۴۰۸ ستاره صبح ۳۱/دسمبر ۱۹۱۷ء صفحه ۲ جلد نمبر ۱۰۰ ۴۰۹- رساله مرشد نمبر بحوالہ الفضل ۱۴ مئی ۱۹۱۸ء صفحہ ۵ -۱۰ بحواله الفضل ۱۵/۱۸مارچ ۱۹۱۹ء صفحه ۱۴ ۴۱۱ " تاریخ ہند و پاک صفحه ۲۳۸ مطبوعہ حجازی پریس لاہور- ۴۱۲- حیات محمد علی جناح صفحه 1 ( از سید رئیس احمد جعفری ) طبع دوم ۴۱۳- بركات خلافت صفحه ۵۳-۷۴) تقریر سید نا حضرت خلیفہ ثانی بر سالانہ جلسه ۶۱۹۸۵ ) رپورٹ سالانہ صدرا انجمن احمد یہ ۱۸-۱۹۱۷ء صفحہ ۵ والفضل ۱۷/ نومبر ۱۹۱۷ء صفحہ 1۔' ۴۱۵- ممبر حضرت نواب محمد علی خان صاحب مالیر کوٹلہ - حضرت مرزا بشیر احمد صاحب خان بہادر راجہ پائنده خلاص جنجوعه جعلم چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب عبد اللہ بھائی الہ دین صاحب سکندر آباد دکن۔مولوی غلام اکبر خان صاحب وکیل ہائیکورٹ حیدر آباد دکن۔حضرت موادی شیر علی صاحب حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال ۴۱۶ ریویو آف ریلیجز اردود سمبر ۱۹۱۷ء صفحه ۴۵۳-۴۵۷-۴۵۸- ۴۱۷- بحوالہ الفضل ۲۰ / تو میر۱۹۱۷ء صفحہ 1 ۴۱۸ - الفضل ۲۰ نومبر ۱۹۱۳ء صفحه ۱-۲- ٤١٩ الفضل ۷ / جولائی ۱۹۳۳ء صفحہ ۹۰۸ ۴۲۰ الفضل ۲۴/ نومبر ۱۹۱۷ء صفحه ۲ ۴۲۱ - الفضل ۲۲ دسمبر ۱۹۱۷ء صفحه ۵- ۴۲۲۔رپورٹ محکمہ نظارت جماعت احمدیہ صفحہ ۱۰۔۴۲۳- الحکم کے مئی ۱۹۲۱ء صفحہ ۵ - الفضل ۱۷ جولائی ۱۹۴۳ء صفحہ ۵