تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 245
تاریخ احمدیت جلد ۴ 237 خلافت ثانیہ کا چھٹا سال ہے۔جرمنی نے ترکوں کو اپنے دام تزویر میں صرف اس غرض سے نہیں پھنسایا تھا کہ ان سے براہ راست امداد حاصل کرے بلکہ اس غرض سے بھی کہ سلطان ترکی کا جو اقتدار اسلامی دنیا میں مانا جاتا ہے اس کو استعمال کر کے قریب قریب تمام دنیا کے مسلمانوں سے ان سلطنتوں کے خلاف جن سے وہ رابستہ ہیں ندر اور فساد برپا کر دیا جائے یہ ایسی کوشش تھی کہ اگر اس میں کامیابی ہو جاتی۔تو صرف ایک ہی نتیجہ ہو سکتا تھا کہ دنیا بھر کے مسلمان خدا کے نزدیک اور اپنی اپنی سلطنتوں کی نگاہ میں مردود ہو جاتے اور دین درنیا میں ان کا کہیں ٹھکانہ باقی نہ رہتا۔خداوند کریم کا ہزار ہزار شکر ہے کہ جرمنی اور ترکوں کی یہ تدبیر کارگر نہ ہوئی اور خدا نے مسلمانان عالم کی عزت و آبرو رکھ لی۔اس میں شک نہیں کہ ایک وجہ ایسی موجود تھی جس سے تمام اسلامی دنیا کو ترکی سلطنت کا احترام واجب تھا اور یہ ای احساس کا معاوضہ تھا جو ترکی حکومت کے حرمین الشریفین کی حفاظت کو اپنے ذمہ لینے سے پیدا ہو تا تھا۔لیکن ترکوں نے اپنے اس حق کو بھی اپنے ہاتھوں سے تلف کر دیا ہے۔اگر ترکوں کو ارض مقدس اور حرمین الشریفین کی حفاظت کی کچھ بھی پروا ہوتی تو وہ دنیا کی سب سے بڑی بحری طاقت یعنی انگلستان کے برخلاف کبھی جنگ کا نام نہ لیتے بلکہ صرف اپنے اس فرض کی ادائیگی کی خاطر اس زبر دست سلطنت کے ساتھ ہمیشہ مستحکم دوستی رکھتے " ( صفحه ۸۶-۸۹) ۲۱۴- الفضل ۳/دسمبر ۱۹۱۴ء صفحہ سے کالم ۲۱۵ الفضل ۲۹/ نومبر ۱۹۱۴ء صفحہ اکالم ۲۱۶ - الفضل ۲۸ / دسمبر ۱۹۱۵ء صفحہ ۱۔۲۱۷ الفضل ۲۲ فروری ۱۹۲۳ء صفحہ کالم -۲۱۸ ریکارڈ رو که او اجلاس صد ر انجمن احمد یہ نومبر ۱۹۲۹ء صفحه ۳۸۰ ۲۱۹- ریکار ڈ۳۱-۱۹۳۰ء- -۲۲۰ ایضا ریکار ڈرو کار اجلاس صد را انجمن احمدیه ۱۹۳۵ء ۲۲۱ مکمل فہرست کے لئے ملاحظہ ہو احمد کی جنتری ۱۹۳۷ء صفحہ ۳۸-۳۹- ۲۲۲- پیغام صلح یکم دسمبر ۱۹۱۴ء صفحه ۱- ۲۲۳۔خواجہ صاحب نے اندرونی اختلافات سلسلہ کے اسباب میں خود لکھا ہے میرا ارادہ تھا کہ میں فوراہی قادیان جاؤں صفحہ ۱۸ مگر فور نہ جاسکنے کی وجہ الفضل کا ایک مضمون بتایا ہے جو ان کے لاہور پہنچنے کے چھ دن بعد شائع ہوا۔۲۲۴- یه مفصل واقعه قاضی محمد یوسف صاحب کی روایت الفضل ۱۵/ مئی ۱۹۴۶ء صفحہ ۵ پر چھپ چکا ہے۔۲۲۵ - الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۱۴ء صفحہ اکالم۔-٢٢٦ الفضل ۱۳۱ دسمبر ۱۹۱۴ء صفحہ اکالم ۱۔۱۲۷۷ حکم اور مئی ۱۹۱۳ء صفحہ ۶ کالم سم و الفضل ۱۸/ اگست ۱۹۱۴ء صفحه ۱ ۳ ۱۔۱۲۱ ۲۲۸ اقام ۱۲۸ مبنی ۱۹۱۳ء صفحه ۳ کالم ۲ ۲۲۹ - الفضل ۴ / مئی ۱۹۱۴ء صفحہ ۱۶ ۱۰/ جون ۱۹۱۴ء صفحہ ۱-۲- ۲۳۰ ریکار و صد را نجمن احمدیه ۱۹۱۴ء صفحه ۲۷۸ ٢٣١ الفضل ۳/ نومبر ۱۹۱۴ء صفحه اکالم - ۲۳۲۔الفرقان - قمرالانبیاء نمبر اپریل مئی ۱۹۶۴ء صفحہ 1۔۲۳۳ الفضل ۲۳ جولائی ۱۹۱۴ء ۲۵/ اکتوبر ۱۹۱۴ء صفحه ۵٬۶۰۵ / نومبر ۱۹۱۴ء صفحه ۰۸ ۲۳۴ - یہ نماز ہزاروں کی تعداد میں یورپ امریکہ اور آسٹریلیا میں بھیجی گئی۔(الفضل ۱۳/ نومبر ۱۹۱۴ء) صفحہ ۱۰ کالم ۲۰۱(نوٹ) اس عنوان کے تحت مصنفین سلسلہ کی صرف خاص خاص کتابوں کا تذکرہ ہو گا۔۲۳۵- الفضل ۲۳/ جولائی ۱۹۱۴ء صفحہ ۲۹۰۱/ نومبر ۱۹۱۴ء صفحہ سے کالم - ۲۳۶- آپ کے حالات کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ احمدیت جلد سوم صفحه ۲۸( حاشیه )