تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 243
تاریخ احمدیت جلد ۴ 235 خلافت عثمانیہ کا چھٹا سال انگلستان کو خیرباد کہ کر ہندوستان واپس آئے۔مسلم لیگ کو منظم کیا اور اس طرح چند سال کی جدوجہد کے بعد پاکستان معرض وجود میں آیا " الفضل یکم جنوری ۱۹۵۵ء صفحہ ۸) قائد اعظم کی یہ تقریر / اپریل ۱۹۳۳ء کو عید الاضحیہ کی تقریب پر ہوئی تھی اور جلسہ کے صدر کرسٹیوارٹ سنڈیمن (Sir Stewart Sandaman) تھے۔قائد اعظم نے تقریر کا آغاز ان الفاظ سے کیا۔The eloquent persuation of the Imam left me no escape (ترجمہ) امام صاحب کی فصیح و بلیغ ترغیب نے میرے لئے کوئی راہ بچنے کی نہیں چھوڑی۔(انقلاب عظیم کے متعلق انذار و بشارات نمبر ۲ صفحه ۱۹ از حضرت سید ولی الله شاه صاحب) مسجد فضل پنی میں ایک سیاسی نوعیت کی تقریر پر مختلف حلقوں میں بڑے تعجب کا اظہار کیا گیا۔اور پریس نے اس کی اشاعت میں سرگرم حصہ لیا۔چنانچہ " دی ایونگ سٹینڈرڈ (لندن) ہندو" (کلکتہ) دی سیمین " (کلکتہ) " مدراس میل" ویسٹ افریقہ " (افریقہ) ایجپیشن گزٹ " (اسکندریه) " پایونیر" (الہ آباد) وغیرہ اخبارات میں اس کی خبریں شائع ہو گئی تھیں جن کے تراشے مولانا در وصاحب کی ایک فائل میں محفوظ ہیں۔۱۷۲۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہور پورٹ سالانہ صد را انجمن احمد یه ۴۱-۱۹۴۰ء صفحه ۱۶ ۴۲-۱۹۴۱ء صفحه ۱۳-۱۷- ایضار پورٹ سالانہ صدر انجمن احمدیه ۱۹۴۴۰۴۵ء صفحه ۸۴-۰۸۵ ۱۷۳۔مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری ۱۹۳۸ء کے آخر سے مارچ ۱۹۴۰ء تک لندن کے احمد یہ مسلم مشن میں کام کرتے رہے۔۱۷۴۔آپ ۲۹/ ستمبر ۱۹۴۵ء کو تشریف لے گئے۔۱۷۵۔الفضل ۲۴/۲۷ جولائی ۱۹۵۵ء صفحہ ۱ ۱۷۔پہلی بار روانگی کے بعد آپ ۷ / مارچ ۱۹۶۰ء کو ایک ماہ کے لئے واپس آئے اور ۲/ اپریل ۱۹۹۰ء کو پھر لنڈن چلے گئے تھے اس کے بعد آپ کا قیام لندن مشن میں ہی ہے۔آپ سے ۱۷۷۔آپ صحابی تھے اور انگلستان آنے سے قبل سیالکوٹ کے امیر تھے کرکٹ ٹیم کے ساتھ ۱۹۳۸ء کے قریب انگلستان گئے اور وہیں انتقال کیا۔۱۷۸۔آپ بھی صحابی تھے جو اس صدی کے شروع میں انگلستان گئے۔آپ باقائدگی سے ہائیڈ پارک میں تقاریر فرماتے تھے۔ان کے ایک فرزند جن کا نام عزیز دین ہے اب بھی لندن میں مقیم ہیں اور تبلیغ کا بہت شوق رکھتے ہیں۔۱۷۹ مبلغ انگلستان بشیر احمد صاحب رفیق کی ایک رپورٹ (مورخہ ۲۴۲/۶۴) سے ماخوذ - ۱۸۰ خطبه جمعه سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی مطبوع الفضل ۱۷ مارچ ۱۹۵۷ء صفحہ ۴ کالم ۴ THE GENUINE ISLAM VOL۔I, NORAI بحوالہ انصار اللہ ربوہ جولائی ۱۹۶۲ ، صفحہ ۳۳ Civilization on trail-lAr ۱۸۳۔ترجمہ رپورٹ آف دی مشنری کا نفرنس ۱۸۹۴ء منه قده لندن صفحه ۴۱۹- بحوالہ انصار اللہ دسمبر ۱۹۶۱ء۔۱۸- تذکره ( طبع دوم) صفحه ۵۰۹ ۱۸۵- ضمیمہ الفضل ۱۲ مئی ۱۹۱۳ء صفحہ ۸ و الفضل ۲۵/ اپریل ۱۹۱۴ء صفحه ۱ ۱۸۶ ضمیمہ الفضل ۲/ مئی ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۱ الفضل ۷ ۱۲ اپریل ۱۹۱۴ء صفحہ اکالم۔۱۸۸ - الفضلی ۲۹/ اپریل ۱۹۱۴ء صفحہ اکالم ۲۔۱۸۹۔منصب خلافت صفحه ۳۳ طبع اول ۱۹۱۴ء- ۱۹۰ الفضل ۲۷/ اپریل ۱۹۱۴ ء صفحہ ۱ الفضل ۱۹ مئی ۱۹۱۴ء صفحہ ۸ - الحکم ۱۴/ مئی ۱۹۱۴ء صفحہ ، کالم - ۱۹۱۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی کی خواہش کے مطابق حضرت منشی عبد الحق صاحب کا تب نے اس کتاب کی نہایت عمد و اور نفیس کتابت کی۔۱۹۲۔بشارات رحمانیہ جلد اول صفحه ۱۷۶۰۱۷۴ از مولوی عبد الرحمن صاحب مبشر فاضل) الفضل ا/ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۷۔۱۹۳۔الفضل ۳/ جون ۱۹۱۴ء صفحہ ۲۲- ۲۳-