تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 132
تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 124 حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب خلافت کے حق میں - حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب خلافت کے حق میں حضرت سیٹھ عبدالرحمن صاحب مدراسی خلافت کے حق میں حضرت مولانا مولوی شیر علی صاحب خلافت کے حق میں قمر الانبیاء حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد خلافت کے حق میں خلافت ثانیہ کا پہلا سال خلاف ہو گئے گھر وفات کے قریب پھر مائل ہو گئے تھے۔صاحب - مولوی محمد علی صاحب ایم۔اے مرحوم خلافت کے خلاف خواجہ کمال الدین صاحب مرحوم خلافت کے خلاف خواجہ صاحب کی قائم مقامی میں حضرت خلیفہ دل کی وفات کے وقت مولوی صدر الدین صاحب عارضی طور پر ممبر تھے اور وہ بھی خلافت کے خلاف تھے۔اکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب مرحوم خلافت کے خلاف ۱۳ ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب مرحوم خلافت کے خلاف خلافت کے خلاف ۱- شیخ رحمت اللہ صاحب مرحوم -۱۴ حضرت مولوی غلام حسن صاحب پشاوری خلافت کے خلاف یه بزرگ خدا کے فضل سے ۲۲ جنوری ۱۹۴۰ء میں سبایعین میں شامل ہو گئے اور پھر بہشتی مقبرہ میں دفن ہونے کی سعادت پائی۔۱۵- حضرت میر حامد شاہ صاحب خلافت کے خلاف یہ بزرگ شروع میں کچھ وقت تک معلوم منکرین کے ساتھ رہے مگر بعد میں جلد ہی حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی بیعت سے مشرف گئے۔مندرجہ بالا نقشے میں جن ممبران صدر انجمن احمدیہ کا ذکر ہے یہ سب حضرت مسیح موعود کے مقرر کردہ تھے سوائے اس کے مولانا مولوی شیر علی صاحب اور حضرت مرزا بشیر احمد کو حضرت خلیفہ المسیح اول نے مقرر فرمایا تھا اور مولوی صدرالدین صاحب کو صدر انجمن احمدیہ نے خود بخود خواجہ کمال الدین صاحب