تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 72 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 72

تاریخ احمدیت جلد ۴ 64 ید ناحضرت علیتہ المسیح الثانی کے بنوانع حمل از خلافت نہ آتے تھے۔اندھیرا سا معلوم ہوتا تھا اور مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں کیا کہہ رہا ہوں۔بعد میں اخبار میں میں نے تقریر پڑھی تو معلوم ہوا کہ میں نے کیا کہا تھا، یہ رکوع میرے لئے تبلیغ اسلام کرنے میں بچ کا کام دے گیا۔اور میں نے اس سے بڑا لا ئدہ اٹھایا " حضرت مسیح موعود کا اپنے قلم ۸۸ مارچ 1906ء کی بات ہے کہ آپ کو رویا نہیں سے آپ کے بعض رویا و الهام لکھنا الساسوں کی ایک کاپی دکھائی تھی جس کی نسبت کسی نے کہا کہ یہ حضرت صاحب کے الناموں کی کاپی ہے اور اس میں جلی حروف میں لکھا ہے عسى ان تكر هو اهيا و هو خير لكم یعنی کچھ بھید میں گہ تم ایک بات کو نا پسند کرو۔لیکن وہ تمہارے لئے خیر کا موجب ہو، اس کے بعد نظارہ بدل گیا اور دیکھا کہ ایک مسجد ہے اس کے متولی کے برخلاف لوگوں نے ہنگامہ کیا ہے اور آپنے جئے ہنگامہ کرنے والوں میں سے ایک شخص سے فرمایا کہ اگر میں تمہارے ساتھ طوں گا تو مجھ سے شہزادہ خفا ہو جائے گا۔جب صبح ہوئی۔آپ نے یہ خواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو سنایا تو حضور بہے مشکور ہونے اور فرمایا مسجد سے مراد تو جماعت ہوتی ہے۔شاید میری جماعت کے کچھ لوگ میری مخالف سے کریں۔یہ رویا مجھے لکھوا دو۔چنانچہ حضور اقدس نے اپنے الہاموں کی کاپی میں نوٹ فرمالیا - تشمیذ الاذہان میں مضامین (1) سراج الاخبار جہلم میں کبھی سرحدی مولوی صاحب " نے آپ کے ایک مضمون پر انتقاد کیا۔جس کا مفصل جواب آپ نے " شعید الاذہان " میں "احمدیوں کے قتل کا فتوی " کے عنوان سے شائع فرمایا۔(۲) آپ نے انہیں دنوں " محبت الہی" کے عنوان پر ایک لطیف اور مبسوط مضمون شائع کیا جو بعد کو کتابی شکل میں بھی چھپ گیا۔اس اہم مضمون کا خاتمہ ان الفاظ پر ہوا۔محبت الہی کے لفظ پر جس قدر سوچتا ہوں اس قدر ایک خاص لذت اور وجد دل میں پیدا ہوتا ہے کہ کیا پیارا ہے مذہب اسلام جس نے ہم کو ایسی نعمت کی طرف ہدایت کی ہے جس سے ہمارے دل روشن اور ہمارے دماغ منور ہوتے ہیں"۔(۳) اگلے ماہ آپ کا ایک مضمون شائع ہوا جس میں آپ نے شہدائے کابل کی فدائیت اور جاں شماری کے واقعات بیان کئے ہیں۔(۴) ۱۹۰۶-۷ء کے سال میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی صداقت کے ثبوت میں پے در پے قمری نشانوں کا ظہور ہوا۔مثلاً چراغ دین جمونی کے مباہلہ کا نشان - اخبار شبھ پنتک کے عملہ کی تباہی کا نشان - ڈوئی کی ہلاکت کا نشان - حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب نے شہید :