تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 55
51 خلیفہ المسیح الاول کے حالات زندگی ( قبل از خلافت) تاریخ احمدیت۔جلد ۳ بغداد نہ ہب شیعہ ولادت کا سال ۳۸۵ اور وفات کا سال ۵۴۷۳ تھا۔پھر صفحہ ۱۲۷-۱۲۸ پر لکھا ہے۔ان کے فرزند کا نام عمون تھا اور لقب قطب شاہ ان کی پیدائش ۴۱۹ جہ میں بغداد میں ہوئی اپنے آباؤ اجداد کی طرح یہ بھی شیعہ تھے۔حضرت عبد القادر جیلانی کی خالہ بی بی عائشہ ان کے گھر تھیں۔اس قرابت قریبیہ کی وجہ سے حضرت شیخ کے ہاں اکثر جایا کرتے تھے۔مذہب شیعہ انہی کی تبلیغ و تحریک سے ترک کر کے ان کے ہاتھ پر بیعت کی۔اور صاحب الشریعت و الطریقت اور منصب خلافت سے مشرف ہو کر ہندوستان آئے۔ہزار ہا لوگ آپ کے موعظہ حسنہ اور اخلاق فاضلہ سے مسلمان ہو گئے۔ان فیوض و برکات کی وجہ سے قطب شاہ کے نام سے موسوم ہوئے چونکہ اصل نام عون تھا اس لئے ان کی اولاد عون قطب شاہی یا اعوان قطب شاہی کہلائی عمر کے آخری حصہ میں بغد اور اپس گئے اور وہیں ۵۵۶ء میں عمر ۱۳۳ سال وفات پاگئے۔اور بغداد کے مقبرہ قریش میں دفن ہوئے"۔تاریخ اقوام پونچھ صفحه ۲۸۰-۲۸۲ناشران ظفر برادر ز تاجران کتب لاہو رو سرینگر کشمیر) ہمیں خدا کی کتاب کافی ہے (بخاری شریف جلد ۳ صفحه (۷) - قاموس المشاہیر جلد دوم صفحہ اے (مرتبه نظامی بدایونی مطبوعه نظامی پریس بدایوں ظہور احمد موعود صفحه ۱۵۴ از قاضی محمد یوسف صاحب فاروقی -۱۸ قاموس المشاہیر جلد دوم صفحہ اے مرتبہ نظامی بدایونی مطبوعہ نظامی پریس بدایوں ظہور احمد موعود صفحه ۱۵۴ از قاضی محمد یوسف صاحب فاروقی) 19 قاموس المشاہیر ظہور احمد موعود ۲۰ اردو ترجمہ " سفینه الاولیاء " صفحہ ۱۲۱-۱۲۲- " قاموس المشاہیر جلد اول صفحه ۱۳ خزينته الاصفیاء (فارسی) صفحه ۲۳۱ نیا تذكرة الاولیاء از سید رئیس احمد جعفری صفحه ۳۶-۴۱ ( ترجمه) تذکرة الاولیاء از حضرت فرید الدین عطار مترجم عبد الرحمن شوق صفحه ۱۰۴-۸۹ ۲۱ اردو ترجمه مفیبته الاولیاء صفحه ۱۵۵ ۲۲- تذ کرہ اولیائے ہند مرزا محمد اختر صفحہ ۵۸ " تاریخ احمدیه " از قاضی محمد یوسف صاحب مرحوم فاروقی صفحه ۷ ۸ و ظهور احمد موعود " صفحه ۱۵۵ ۲- ظهور احمد موعود صفحه ۱۵۵ -۲۴ مراة الانساب صفحه ۴۰ " نزلته الاصفیا " صفحه ۲۸۸ ۲۵- ا حکم ۱۴ رو نمبر ۱۹۱۲ء صفحه ۴ کالم تذکرہ علمائے ہند از مرزا اختر د لوی صفحه ۵۸ مراة الانساب صفحه ۴۰ " آب کوثر شیخ اکرام بی۔اے صفحہ ۲۴۴ " ظہور احمد موعود " صفحه ۱۵۵ ۲۷۔تذکرہ علمائے ہند ( از مرزا اختر دہلوی) صفحہ ۵۸ ۲۸ ظهور احمد موعود از قاضی محمد یوسف صاحب فاروقی ہوتی مردان صفحہ ۱۵۷ ۲۹ در ۱۹۱۱ء نمبر 1 صفحه ۰۴ ۳۰- الحکم ۱۴ دسمبر ۱۹۱۲ء صفحہ ۴ کالم ۱ ۳۱ بدر ۱۸ اگست ۱۹۱۰ء صفحه ۱۰۵ - الحکم ۷/۱۴ اد ممبر ۱۹۱۸ء صفحه ۳ کالم - ۳۲ مرقاۃ الیقین صفحه ۹۰ طبع دوم) ۳۳- مرقاۃ الیقین صفحه ۱۷۲( طبع دوم) ۳۴ کلام امیر صفحه ۴ ۳۵- بدر / مارچ ۱۹۱۳ء صفحہ سے کالم - مرقاۃ الیقین صفحه ۳۰۱۷۲ ۱۷۴۰۱۷ ۳۷- الحکم ۷/۱۴ دسمبر ۱۹۱۸ء صفحه ۵