تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 248
- جلد 240 احمدیت میں نظام خلافت کا آغاز اور آیا معاملات سلسلہ میں جو انجمن کے ہاتھ میں (ہیں) وہ کسی کی شخصی رائے کے ماتحت ہیں یا انجمن کا اجتہاد ان کے لئے کافی ہے۔" ( اندردانی اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب صفحہ ۴۲۔۴۵) یہ " بعض امور " کیا تھے ؟ ان کی تشریح میں آپ مزید لکھتے ہیں۔پھر اس تحریر کا بھی ذکر کرو جو حضرت میر ناصر نواب صاحب کی بے ضابطگیوں پر میری ہی تحریک سے حضرت اقدین نے لکھی۔اندرون اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب صفحہ (۴۲) ثابت ہوا کہ یہ تحریر صرف انہی معاملات کے متعلق تھی ” جو انجمن کے ہاتھ میں ہیں۔پس اس تحریر پر خلیفہ وقت کے مقابل انجمن کی بالا دستی کی بنیاد قائم کرنا خوش فہمی ہی نہیں مغالطہ انگیزی بھی ہے۔١٢٦ الفضل ۲۱ / نومبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۴۲ کالم ۲۔۳۔۱۳۷ - الفضل ۲۱ / نومبر ۱۹۳۵ء صفحه ۴ کالم ۲۔۳۔۱۲۸ - الفضل / اپریل ۱۹۷۱ء صفحہ ۴ کالم ۲۔١٢٩ الفضل ۲۱/ نومبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۴ کالم ۳ ۱۳۰۔الفضل ا / اپریل ۱۹۷۱ء صفحہ ۴ کالم ۳ ۱۳۱- تقریر جلسه سالانه ۲۸/ دسمبر ۶۱۹۷۱ ۱۳۲۔ریکار ڈ صد را منجمن احمدیه ۱۹۰۸ء صفحه ۱۰۸ ۱۳۳) حکم ۱۴ / جون ۱۹۰۸ء صفحہ ۶ کالم ۳۔۱۳۴- الحکم ۱۸ جولائی ۱۹۰۸ء صفحہ ۸ کالم ۳ ۱۳۵ - الحکم ۲۶ / جولائی ۱۹۰۸ء صفحہ سے کالم ۲۔۱۔احکم کے جنوری ۱۹۰۹ء صفحہ ۲ کالم ۳ ۱۳۷- الحکم سے /جنوری ۱۹۰۹ء صفحہ ۲ کا الم۳ !