تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 608 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 608

تاریخ احمد بیت - جلد ۲ ۵۷۳ جماعت احمدیہ کا خلافت پر پہلا اجماع صاحب جبہ و دستار مولویوں کو اپنی غیر معمولی قرآنی بصیرت اور علم کلام پر عبور ہونے کی وجہ سے بڑے بڑے جید علماء اسلام کو اپنے دلائل وبراہین کی ندرت اور معقولات و مقولات پر بے پناہ قدرت و دستگاه سے حواس باختہ کر دیا تھا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنی زندگی میں ہر مکتب فکر کے ملاؤں کی شدید مخالفت کے باوجود اپنے مقصد میں کامیاب رہے اور اپنے پیچھے ایک بڑی فعال رجال نار جماعت دنیا میں چھوڑ گئے۔" ( هما اکتوبر ۱۹۶۵ء صفحہ ۳۵)