تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 601 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 601

تاریخ احمدیت جلد ۲ ۵۶۶ جماعت یہ کا خلافت پر پہلا اجتماع et شان میں بالکل نرالا ہے اور واقعی اس کی بعض عبارتیں پڑھنے سے ایک وجد کی سی حالت طاری ہو جاتی ہے۔۔۔اس نے ہلاکت کی پیشگوئیوں، مخالفتوں اور نکتہ چینیوں کی آگ میں سے ہو کر اپنا رستہ صافت کیا اور ترقی کے انتہائی عروج تک پہنچ گیا۔" یونین گزٹ " (بریلی) میں بھی میرزا حیرت دہلوی کا یہ تبصرہ معمولی تخفیف الفاظ کے ساتھ شائع ہوا۔ان اخبارات کے علاوہ ملت۔پیسہ اخبار لاہور۔نسیم آگرہ - E نیر اعظم " مراد آبادی روہن کھنڈ بریلی وغیرہ بیسیوں اخباروں میں حضور علیہ السلام کی وفات پر عمدہ مضامین شائع ہوئے۔غیر مسلم اخبارات یہ تو ہندوستان کے اسلامی جرائد و رسائل کا تذکرہ تھا جہاں تک غیر مسلم اخباروں اور رسالوں کا تعلق ہے انہوں بھی اس موقعہ پر بڑے مئوثر اور زور دار ادار لیے لکھے مثلا میونسپل گزٹ لاہور - آریہ پتر کا لا ہو ر - اند رسول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور۔امر تا بازار پتر کا۔برہم پر چارک پاونیر الہ آباد - جیون نت یونٹی کلکتہ بنگالی کلکتہ - " میونسپل گزٹ" چنانچہ " میونسپل گزٹ" نے لکھا کہ :۔مرزا صاحب علم و فضل کے لحاظ سے خاص شہرت رکھتے تھے۔تحریر میں بھی روانی تھی۔بہرحال ہمیں ان کی موت سے بحیثیت اس بات کے کہ وہ ایک مسلمان عالم تھے نہایت رنج ہوا ہے۔اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایک عالم دنیا سے اٹھ گیا۔"آریہ بستر کا " آپ یہ پتر کا" نے لکھا کہ۔۔عام طور پر جو اسلام دوسرے مسلمانوں میں پایا جاتا ہے اس کی نسبت آپ کے خیالات اسلام کے متعلق زیادہ وسیع اور زیادہ قابل برداشت تھے۔مرزا صاحب کے تعلقات آریہ سماج سے کبھی بھی دوستانہ نہیں ہوئے۔اور جب ہم آریہ سماج کی گزشتہ تاریخ کو یاد کرتے ہیں تو ان کا وجود ہمارے سینوں میں بڑا جوش پیدا کرتا ہے۔" ود اندر لاہور اندر " لاہور نے لکھا کہ :۔اگر ہم غلطی نہیں کرتے تو مرزا غلام احمد صاحب ایک صفت میں حضرت محمد ( ) صاحب سے بہت مشابہت رکھتے تھے۔اور وہ صفت ان کا استقلال تھا۔خواہ وہ کسی مقصود کو لے کر تھا۔اور