تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 32
تاریخ احمدیت جلد ۲ مولوی محمد حسین صاحب ثانوی کی شورش اور ناکامی عنہ (پروفیسر اور مینٹل کالج لاہو ر و پریذیڈنٹ انجمن حمایت اسلام لاہور و سیکرٹری انجمن مستشار العلماء) "۔یہ شخص مذکور سوال مفتری کذاب و ضال و مضل و خارج اہل سنت سے ہے۔" الراقم سید محمد نذیر حسین دہلوی بقلم خود) (میر) (حر) - الجواب صحیح و صواب" (محمد یقوب) " صبح الجواب " حمزه النقوى الدہلوی غفر اللہ القوی - سید محمد عبد السلام غفرلہ - سید محمد نذیر حسین سید محمد ابوالحسن ” جو عقیدہ خلاف اہلسنت والجماعت ہو وہ اہل اسلام کے نزدیک کس طرح معتبر ہو سکتا ہے۔فقیر حشمت علی علی اللہ عنہ (ص) محمد عبد الغفار ابو یار - ابوالحسن - محمد اسماعیل خلیل الرحمن المنان غفر له (صر) یہ مواہیر دہلی کے علماء کی ہیں۔"جو شخص مهدی علیہ السلام کا انکار کرے وہ گمراہ ہے اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کا منکر ۱۲ " ۱۳ ہے فقط " العبد النحیف محمد وصیت علی مدرس حسین بخش صاحب) (میر) (میر) اصاب من أجاب " ( محمد شاہ عفا عنه) جو شخص کہ احادیث صحیحہ سے اور اجماع سے انکار کرے اس کی ضلات اور گمراہی میں کچھ شک نہیں کیونکہ سینکٹروں حدیثوں سے امام مہدی علیہ السلام کا آنا اخیر زمانہ میں ثابت ہے اور یہ شخص کذاب اور دجال ہے۔فقط - "(محمد یونس مدرس مدرسه مولوی عبد الواحد صاحب) (ص) ۱۴- "الجواب صحيح" (فتح محمد مدرس مدرسه فتح پوری دہلی) -۱۵ ” جو شخص مهدی علیہ السلام کا انکار کرے وہ گمراہ ہے۔" ۱۶ (مر) (ص) (عبد الغفور مدرس مدرسه حسین بخش صاحب) شخص مهدی علیه السلام کے وجود باجود کا انکار کرے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے اور ایسے مغشوس الرائے یا وہ گو عبد الدنیا کے کلام کا اعتبار نہیں۔ایسا شخص منکر احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔اس کا مقام نار ہے۔" محمد عبد الغنی الہ آبادی مدرس مدرسه فتحپور) ۱۷ واقعی یہ شخص مخالف حدیث نبوی کے عقیدہ رکھتا ہے۔ایسے شخص کا مکان بلاشک تار ہے کیونکہ یہ فعل اہل بدعت کا ہے۔" محمد ہدایت اللہ عفی عنہ فلتی علاقہ کانپور "