تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 436
تاریخ احمد بیت - جلد ۲ السلام سفرد علی لدھیانہ اور امرتسر ۲۴ الحکم ۱۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه و سیرة المهدی حصہ سوم صفحہ ۱۲۷۲ مفصل اشتہار کے لئے ملاحظہ ہو پدر ۱۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۲۔۲۵ بر ۱۰۔نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ کالم ۲ 2 الحکم ۳۰ / نومبر ۱۹۰۶ء صفحہ ۶ کالم - بدر ۱۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۳ کالم ۲ ۲۸- الحکم ۱۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ا کالم ۳ ۲۹ مفصل اشتہار کے لئے ملاحظہ ہو بدر ۲۴ / نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۱ کالم ۳ ۳۰ بدر ۱۵- نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۴ کالم ۲-۳ ۳۱- (روایت حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب سیرة احمد صفحہ ۲۱ مرتبہ حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری ۳۲- خط حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب مرقوم آخر ۱۹۰۵ء اصل قاضی محمد یوسف صاحب ہوتی مردان کے ریکارڈ میں محفوظ ہے ۳۳- بدر ۱۵/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۴ کالم ۲ ۳۴- از خط حضرت بھائی عبد الرحیم صاحب نیز الحکم ۱۷/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ اکالم ۲ ۳۵- بدر ۲۴/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲۔الحکم ۲۴/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۱ ۳۶ حضرت اقدس نے اس الہام کی تشریح کرتے ہوئے انہی دنوں فرمایا۔"یہ امر جو ہے کہ سب مسلمانوں کو جو روے زمین پر ہیں جمع کرد علی دین واحد - یہ ایک خاص قسم کا امر ہے۔احکام اور امردو قسم کے ہوتے ہیں۔ایک شرعی رنگ میں ہوتے ہیں جیسے نماز پڑھو زکوۃ دو خون نہ کرو وغیرہ اس قسم کے اوامر میں ایک پیش گوئی بھی ہوتی ہے کہ گویا بعض ایسے بھی ہوں گے جو اس کی خلاف ورزی کریں گے۔جیسے یہود کو کہا گیا کہ توریت کو محرف و مبدل نہ کرتا۔یہ بتاتا ہے کہ بعض ان میں سے کریں گے۔چنانچہ ایسا ہی ہوا۔غرض یہ امر شرعی ہے اور یہ اصطلاح شریعت ہے۔دوسرا امر کوئی ہوتا ہے اور یہ احکام اور امر قضاء و قدر کے رنگ میں ہوتے ہیں جیسے قلنا یا نار کونی بردا وسلاما اور وہ پورے طور پر وقوع میں آگیا۔اور یہ امر جو میرے اس الہام میں ہے یہ بھی اسی قسم کا معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی چاہتا ہے کہ مسلمانان روے زمین علی دین واحد جمع ہوں اور وہ ہو کر رہیں گے ہاں اس سے یہ مراد نہیں ہے کہ ان میں کوئی کسی قسم کا بھی اختلاف نہ رہے۔اختلاف بھی رہے گا مگر وہ ایسا ہو گا جو قابل ذکر اور قابل لحاظ نہیں۔" (الحکم ۳۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲) ۳۷- مولوی ظفر علی خاں صاحب لکھتے ہیں۔"جناب مرزا غلام احمد صاحب قادیانی جس کی زندگی کا ایک بڑا مقصد آپ کے متعدد دعادی کے لحاظ سے جو چیز تحریر میں آچکے ہیں مسلمانوں میں وحدت قائم کرنا تھا۔" (ستارہ صبح ۸ / دسمبر ۱۹۱۶ء بحوالہ رسالہ ”ظفر علی خاں کی گرفتاری صفحه ۵ مرتبه حبیب الرحمن عرف خان کا بلی احمد افغانی مطبوعہ ۲۷ مارچ ۱۹۳۷ء)