تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 435 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 435

-Y ریخ احمدیت۔جلد ۲ ۴۳۲ حواشی الحکم ۲۴/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۵ کالم ۱ - ۱۳ بدر ۲۷/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ الحکم ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه او در ۲۷/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۳ کالم ۱-۲ بدر ۲۷/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۳ کالم ۴ الحکم ۱۳۰ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۴ کالم ہو الحکم ۱۰ / دسمبر ۱۹۰۵ء صفحه ۵ کالم ۲ الحکم ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم او در ۱/۲۷اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ کالم ۳ الحکم ۱۴/۲۱ نومبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۶ کالم) الحکم ۱۰ مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۲ کالم۔۱۲ حکم ۳۱ / اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۲۳ ۹ بدر۳۱ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ الحکم ۳۱ / اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۲ سفرد علی لدھیانہ اور امرتسر پدر ۱۲۴ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۳ کالم جب حضرت اقدس دہلی سے قادیان واپس آئے تو حضور نے خواجہ حسن نظامی صاحب کے زبانی اصرار اور تحریری درخواست کے جواب میں (جو انہوں نے بعد کو بذریعہ ڈاک قادیان بھیجی تھی مندرجہ ذیل تحریر بھجوائی۔بسم الله الرحمن الرحیم نحمد و نصلى على رسوله الكريم - الحمد لله والصلوة والسلام على رسوله خاتم النبين وآله واصحابه و جميع عبادة الصالحین اما بعد شعبان المبارک ۱۳۲۳ھ میں مجھے جب دہلی جانے کا اتفاق ہوا تو مجھے ان صلحاء اور اولیاء الرحمن کے مزاروں کی زیارت کا شوق پیدا ہوا جو خاک میں سوئے ہوئے ہیں۔کیوں کہ جب مجھے دہلی والوں سے محبت اور انس محسوس نہ ہوئی تو میرے دل نے اس بات کے لئے جوش مارا کہ وہ ارباب صدق و صفا اور عاشقان حضرت موٹی جو میری طرح اس زمین کے باشندوں سے بہت ساجور و جفا دیکھ کر اپنے محبوب حقیقی کو جاملے ان کی متبرک مزاروں کی زیارت سے اپنے دل کو خوش کرلوں۔پس میں اسی نیت سے حضرت خواجہ شیخ نظام الدین ولی اللہ یا اللہ کے مزار متبرک پر گیا۔اور ایسا ہی دوسرے چند مشائخ کی متبرک مزاروں پر بھی۔خدا ہم سب کو اپنی رحمت سے معمور کرے۔آمین ثم آمین" الراقم عبد الله الصمد غلام احمد الصحیح الموعود من الله الاحد القادیانی ۱۲/ نومبر ۱۹۰۵ء ( بدر ۱۲۴ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۳ کالم) الفضل ۲ دسمبر ۱۹۵۰ء صفحه ۴-۵ بدر ۳۱/اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۳ ۱۵ پدر ۳/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۳-۴ بدر ۱۳ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۳-۴ تحریر کا متن بد ر۶/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۴ پر شائع ہوا۔۱۸- الحکم ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ کالم ۲۔گڑھی پختہ ایک قصبہ ہے جو تحصیل کیرانہ ضلع مظفر نگر (یوپی) میں واقع ہے اور تھانہ بھون کے قریب ہے۔19 الحکم ۱۲۴ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۱-۳ ۲۰ الحکم ۲۴/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۱-۳ ۲۱ مکتوب بھائی عبد الرحیم صاحب مرقومه آخر ۱۹۰۵ء ( اصل خط قاضی محمد یوسف صاحب پشاوری کے ریکارڈ میں ہے) ۲۲ - الحکم ۱۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ الالم ۲۳- الحکم ۱۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ اکالم ۲