تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 374 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 374

تاریخ احمدیت جلد ؟ حقیقت دعا صحبت صادقین کی ضرورت اور دین کو دنیا پر مقدم رکھنے کی تاکید فرمائی۔۱۹۰۴ء کے بعض صحابہ ۱۹۰۴ء کے بعض ممتاز صحابہ یہ ہیں۔(1) چوہدری نصر اللہ خاں صاحب (۲) ماسٹر مولا بخش صاحب (۳) سید دلاور شاہ صاحب بخار کی (۴) چوہدری غلام محمد صاحب پوبلکہ مہاراں 21 (۵) شیخ فضل احمد صاحب بٹالوی ۵۰ سفر سیالکوٹ