تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 241
تاریخ احمد بیت ، جلد ۲ PA جماعت احمدیہ کی حیرت انگیز ترقی میاں احمد بخش صاحب نائب تحصیلدار مردان متوطن ، تحصیل اجنالہ ضلع امرتسر کے تین بیٹے تھے۔میاں محمد یوسف صاحب۔میاں محمد یعقوب صاحب۔میائی احسن صاحب۔سب سے پہلے میاں محمد احسن صاحب احمدیت کے نور سے منور ہوئے۔میاں ان صاحب احمد ست محمد یعقوب نے ان کے بعد بیعت کی (بدر ۷-۱۵ / اپریل ۱۹۰۹ء صفحہ ۱) میاں محمد یوسف صاحب 1991 ء میں داخل سلسلہ ہوئے اور ۶ / مئی ۱۹۶ء کو مردان میں وفات پائی آپ کے ذریعہ کئی افراد نے حق قبول کیا۔خود آپ کو احمدیت میں لانے کا موجب با بو شاه دین صاحب اسٹیشن ماسٹر ساکن سا ہو وال تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ (متوفی ۱۲ / مئی ۱۹۰۸م) تھے۔آپ ایک لمبے عرصہ تک امیر جماعت احمد یہ مردان رہے۔میاں محمد یعقوب صاحب کی وفات حضرت مسیح موعود کی زندگی میں ہوئی یہ حالات قاضی محمد یوسف صاحب امیر جما منتہائے احمد یہ پشاور ڈویژن کی ایک تحریر سے ماخوذ ہیں) ۵۰ دیکھیں حاشیہ نمبر ۴۹ ۵۱ - الحکم ۳۰ نومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۲ ۵۲ اعجاز احمدی صفحه ۵۳- اصحاب احمد جلد پنجم صفحہ ۷۸ ۰۵۴ اعجاز احمدی صفحه ۴۴۳۹ ۵۵- اعجاز احمدی و اصحاب احمد جلد پنجم صفحه ۷۹ ۵۶- اعجاز احمدی صفحه ۳۶ ۵۷- اصحاب احمد جلد پنجم ۸۱ ۵۸ اعجاز احمدی صفحه ۵۵ ۵۹ - البدر ۱۴ نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۱۹ کالم ۲ ۲۰ اعجاز احمدی المحکم ۱۰/ نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۵ - البدر ۱۴/ نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۱۹۔۲۰۔اصحاب احمد جلد ۵ صفحہ ۷۶۔۱۰۰ اصحاب احمد جلد ۵ صفحه ۸۲ الحکم کے امتی ۱۹۰۲ء کالم نمبر ۲۔بدر ۱۳ مارچ ۱۹۱۰ صفحه) اعجازی احمدی صفحه ۴۵ مطبوعه ۱۵/ نومبر ۱۹۰۲ء اعجازی احمد فی صفحه ۴۳ ۶۵ اعجاز احمد ی صفحه ۳۶٬۳۵ و صفحه ۸۹ الحکم ۱۷/ نومبر ۱۹۰۳ء صفحہ کے کالم نمبر ۳ ن اعجاز احمدی صفحه ۳۶-۱۳۷ صفحه ۹۰ تمہ حقیقته الوحی صفحه ۱۲۵-۱۲۶ ۶۹ - البدر ۱۳ دسمبر ۶۱۹۰۲ ۷۰ الحکم ۱۰/ نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۱۴-۱۶ - البدر ۱۴/ نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۲۳۔البدر ۲ / نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۲۷۲۶ ہے۔رسالہ اشاعۃ السنہ جلد ۱۳ نمبر صفحه ۲۹۶ حاشیه ۷۲ مولوی عبد اللہ صاحب کے ان خیالات کی اشاعت کے لئے ۱۹۲۴ء میں خواجہ احمد دین صاحب امرتسری نے امت مسلمہ "نامی رسالہ جاری کیا۔۱۹۲۸ء میں اس کی ترقی یافتہ شکل کا آغاز رسالہ " طلوع اسلام" سے ہوا جس کے ذریعہ سے حافظ محب الحق صاحب بہاری کے شاگر د حافظ محمد اسلم صاحب جیراجپوری اور مسٹر غلام احمد صاحب پرویز نے انکار حدیث کی تحریک کو فروغ دینے کے لئے ایک نیا انداز فکر اختیار کیا۔ڈاکٹر محمد اقبال صاحب کے نظریات سے اس انداز کو بڑی تقویت ملی۔حافظ محمد اسلم صاحب جیرا جیوری بھی ابتد ا اہل حدیث تھے مگر عمر کے آخر میں حدیثیوں کو محض تاریخ دین کی حیثیت دینے لگے تھے۔۷۳ مباحثہ کی تفصیلات کے لئے ملاحظہ ہو " اشاعت السته " جلد ۱۹ نمبر ۵ صفحه ۱۴۱-۲۳۱