تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 239
تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۲۳۶ حواشی جماعت احمدیہ کی حیرت انگیز ترقی -1 کشتی نوح صفحه ۲۱ ۲ کشتی نوح صفحه ۳۱۲ حیات احمد جلد پنجم صفحه ۱۳۰٬۱۳۹ مکتوبات احمد یہ جلد ۵ نمبر ۴ صفحه ۱۱۶ حکم ۱۷ اپریل ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۰ کالم ۲ تقریروں کا مجموعہ نمبر ۲۷ تجلیات اللہ صفحہہ سلسلہ احمدیہ صفحه ۱۲۲ البدر جلد نمبر نمبر ۳ صفحه ۲۲ کالم ۳ ۱۰- الحکم ۲۳۰ نومبر ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۵ کالم ۲۴۱ البدر ۱۷۸ مئی ۱۹۰۴ء صفحه ۴ کالم ۲ ۱۲ حقیقته الوحی صفحه ۲۵۳ طبع اول) و الحکم ۲۴/ مئی ۱۹۰۲ء صفحہ ۱۳ کالم نمبر ۴ ۱۳ حقیقته الوحی صفحه ۳۲۹۰۳۲۷ - موج کوثر صفحہ ۱۹۳۰۱۸۷ مولفه شیخ محمد اکرام صاحب ناشر ادارہ ثقافت اسلامیہ کلب روڈلاہور۔طبع پانڈو ہم ۱۹۸۸ء یاد ایام صفحہ ۱۰۲ تا ۱۰۸ از محمد عبد الرزاق صاحب کانپوری شائع کردہ عبد الحق اکیڈیمی حیدر آباد دکن دسمبر ۱۹۴۶ء ۱۵- مفصل محط کے لئے ملاحظہ ہو الحکم ۱۰ دسمبر ۱۹۰۱ء صفحه ۵ و الحکم ۲۴/ اکتوبر ۱۹۰۲ء صفحه ۱۵ کالم۔ریویو آف ریلیجز اردو ۱۹۰۲ء صفحہ ٣٣٨٠٣١١ - الحکم ۱۷ اکتوبر ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۵ کالم ۳ ۱۷- تحفته الندوة ۱۸ تحفته الندوه طبع دوم صفحه ۸۰۷ الحکم ۱۷ اکتوبر ۱۹۰۲ء صفحه ۵ او الحکم ۲۳ اکتوبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۱۵ کالم نمبر ۲۔شیخ یعقوب علی صاحب تراب اخبار نویس کی حیثیت سے شامل وفد کئے گئے تھے چنانچہ انہوں نے بعد میں جلسہ ندوہ کی کارروائی پر مبسوط تبصرہ بھی شائع کیا (ملاحظہ ہو الحکم ۳۱ اکتوبر ۱۹۹۲ء تا ۲۴ / دسمبر ۶۱۹۰۲ ا حکم ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۲ء صفحه ۱۳ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کا منظوم عربی رسالہ البدر ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۲ء صفحہ اکالم ۲ ۲۳- القاديان صفحه ۱۰ ۲۴ ذکر حبیب صفحه ۱۲۷ ۲۵- ولادت ۱۲۹۳ھ مطابق ۱۸۷۶ سن زیارت و بیعت ۱۹۰۰ء۔قادیان کی ہجرت کا سال قریباً ۱۸۹۹ء۔حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب کے برادر نسبتی تھے۔آپ ہی نے منشی محمد افضل صاحب آف افریقہ سے مل کر اختبار البدر جاری کیا۔البدر کاڈ۔کلریشن آپ کے نام تھا اور ادارت کے سوا باقی تمام فرائض آپ کے ذمہ ہوتے تھے۔علاوہ ازیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ڈائری بھی آپ لکھتے تھے۔ابتد النگر خانہ کے مہتمم بھی رہے۔۱۴ / جنوری ۱۹۵۵ء کو انتقال فرمایا اور ربوہ میں صحابہ کے قطعہ خاص میں دفن ہوئے (حالات کے لئے ملاحظہ ہو ا حکم ۱۲۸ اپریل ۱۹۳۵ء صفحہ ۷ - ۸ الفضل ۳/ اکتوبر ۱۹۵۵ء۔روایات صحابہ (غیر مطبوعہ) (_A_