تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 175 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 175

تاریخ احمدیت جلد ۲ کام میں لگا ر ہے۔" ۱۷۲ رسال " ریویو اہلیہ کی تجویز مولوی محمد احسن صاحب کے اعتراض کے حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپور تھلوی رادی جواب میں حضرت مسیح موعود کی تقریر میں کہ جمع صلوۃ کے سلسلہ پر جب دو ماہ کا عرصہ ہو چلا تو ایک دن مولانا محمد احسن صاحب امرد ہوی نے حضرت مولوی نور الدین صاحب کی خدمت میں خط لکھا کہ بہت دن نمازیں جمع کرتے ہو گئے ہیں لوگ اعتراض کریں گے تو ہم اس کا کیا جواب دیں گے۔حضرت مولوی نور الدین صاحب نے جواب دیا کہ حضرت صاحب ہی سے پوچھیں۔مولوی محمد انوار حسین خاں صاحب شاه آبادی اس خط و کتابت میں قاصد تھے ان سے حضرت منشی صاحب کو بھی اس سوال و جواب کا علم ہو گیا چنانچہ انہوں نے حضور کی خدمت میں اس امر کا تذکرہ کر دیا ) ( یہ دسمبر ۱۹۰۰ ء کا واقعہ ہے ) اس وقت تو حضور نے کچھ نہ فرمایا لیکن مغرب کے بعد حضور نے اس پر خفگی کا اظہار فرمایا اور جمع صلوۃ کے نشان کے متعلق ایک پر جلال تقریر فرمائی جس میں حضور نے بڑی تفصیل کے ساتھ اس امر پر روشنی ڈالنے کے بعد کہ گزشتہ پیش گوئیوں کے مطابق جمع صلوۃ کے علاوہ کئی اور اجتماعی رنگ کے نشانات روز روشن کی طرح پورے ہوئے۔حضور نے فرمایا کہ ”میں رہی ہوں جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا۔ہاں میں وہی ہوں جس کا سارے نبیوں کی زبان پر وعدہ ہوا۔اور پھر خدا تعالیٰ نے ان کی معرفت بڑھانے کے لئے منہاج نبوت پر اس قدر نشانات ظاہر کئے کہ لاکھوں انسان ان کے گواہ ہیں۔۔۔زمین نے اپنے نشانات الگ ظاہر کئے آسمان نے الگ۔۔۔پھر اس قدر نشانات کے بعد اگر کوئی انکار کرتا ہے تو وہ ہلاک ہوتا ہے۔میں دعوئی سے کہتا ہوں کہ تم میں سے ہر ایک پر خدا نے ایسا فضل کیا ہے کہ ایک بھی تم میں سے ایسا نہیں جس نے اپنی آنکھوں سے کوئی نہ کوئی نشان نہیں دیکھا؟ ایک بھی نہیں۔پھر ایسی بصیرت اور معرفت رکھنے والے نشانوں کے بعد مجھ پر حسن ظن ہی نہیں رہا بلکہ میری سچائی اور خدا کی طرف سے مامور ہو کر آنے پر تم علی وجہ البصیرت گواہ ہو اور تم پر حجت پوری ہو چکی ہے۔پھر وہ بڑا ہی بد قسمت اور نادان ہو گا جو اتنے نشانوں کے بعد اس پیش گوئی کے پورا ہونے پر ابتلاء میں پڑے۔" تم بہت سے نشانات دیکھ چکے ہو۔اور حروف تہجی کے طور پر اگر ایک نقشہ تیار کیا جاوے تو کوئی حرف باقی نہ رہے گا کہ اس میں کئی نشان نہ آدیں۔تریاق القلوب میں بہت سے نشان جمع کئے گئے ہیں اور تم نے اپنی آنکھوں سے پورے ہوتے دیکھے۔اب وقت ہے کہ تمہارے ایمان مضبوط ہوں اور کوئی زلزلہ اور آندھی تمہیں ہلا نہ سکے۔بعض تم میں سے ایسے بھی صادق ہیں کہ انہوں نے کسی نشان