تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 441
تاریخ احمدیت۔جلدا پہلا سالانہ جلسه تشکیل ہم ۴۴۰ سالانہ جلسہ کی بنیاد اور علماء کو روحانی مقابلہ کی عام دعوت سالانہ جلسہ کی بنیاد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے " آسمانی فیصلہ" میں مجوزہ انجمن کی مزید غور کرنے کے لئے جماعت کے دوستوں کو ہدایت فرمائی کہ وہ ۲۷- دسمبر ۱۸۹۱ء کو قادیان پہنچ جائیں چنانچہ اس تاریخ کو مسجد اقصیٰ میں احباب جمع ہوئے۔بعد نماز ظہر اجلاس کی کارروائی شروع ہوئی۔سب سے قبل مولانا عبد الکریم صاحب سیالکوٹی نے حضرت اقدس کی تازہ تصنیف (آسمانی فیصلہ) پڑھ کر سنائی۔پھر یہ تجویز رکھی گئی کہ مجوزہ انجمن کے ممبر کون کون صاحبان ہوں۔اور کس طرح اس کی کارروائی کا آغاز ہو۔حاضرین نے بالاتفاق یہ قرار دیا کہ سر دست یہ رسالہ شائع کر دیا جائے اور مخالفین کا عندیہ معلوم کر کے متراضی فریقین انجمن کے ممبر مقرر کئے جائیں۔اس کے بعد جلسہ ختم ہوا۔اور حضرت اقدس سے دوستوں نے مصافحہ کیا۔یہ جماعت احمدیہ کا سب سے پہلا تاریخی اجتماع اور پہلا سالانہ جلسہ تھا جس میں مندرجہ ذیل ۷۵ احباب شامل ہوئے تھے۔نشی محمد رد را صاحب نقشہ نویس محکمہ مجسٹریٹ کپور تھلہ منشی تابدین صاحب اکو شنٹ دفتر اگزیمز منشی محمد عبد الرحمن صاحب محرر محکمہ جرنیلی کپورتھلہ منشی نبی بخش صاحب کلارک دفتر اگزیمز لاہور مولوی غلام حسین صاحب امام مسجد گمشی منشی محمد حبیب الرحمن صاحب رئیس کپور حملہ حافظ فضل احمد صاحب دفتر اگزیمز نشی ظفر احمد صاحب اپیل نویس کپور حمله مولوی رحیم اللہ صاحب نشی شمس الدین صاحب کلرک دفتر ایگزیمز منشی محمد خان صاحب اہلمد فوجداری کپور تھلہ منشی عبدالرحمن صاحب کلارک لوکو آفس منشی سردار خان صاحب کو رٹ دفعدار کپور تھلہ نشی امداد علی صاحب محرر سرشتہ تعلیم کپور تھلہ مولوی عبدالرحمن صاحب مسجد چینیاں مولوی محمد حسین صاحب کپور تھلہ کپور تھلہ منشی کرم الہی صاحب حافظ محمد علی صاحب کپور تھلہ کپورتھلہ سید ناصر شاہ صاحب سب او در مسیر اوور حافظ محمد اکبر صاحب مرزا خد ابخش صاحب اتالیق نواب مالیر کو ٹلہ نشی رستم علی صاحب ڈپٹی انسپکٹر پولیس ریلوے لاہور ڈپٹی حاجی سید فتح علی شاہ صاحب ڈپٹی کلکٹر انہار حاجی خواجہ محمد الدین صاحب رئیس میاں محمد چٹو صاحب رکیں لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور مولوی غلام قادر صاحب فصیح مالک و مہتمم سیالکوٹ پنجاب پریس و میونسپل کمشنر لاہور مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹ لاہور میر حامد شاہ صاحب اہلمد معافیات سیالکوٹ