تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 400
٣٩٩ دعومی مسیحیت تاریخ احمدیت جلد ۳۴ حضرت نشی عبداللہ صاحب سنوری نے اپنی روایت میں ہشت کی بجائے ہفت کا لفظ بتایا ہے جو سمو ہے کیونکہ انہوں نے خود اسی روایت میں لکھا ہے کہ حافظ حامد علی صاحب نے یہ الہام مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کو بتا دیا تھا جسے انہوں نے مخالف ہوتے ہی اپنے رسالہ میں شائع کر دیا۔چنانچہ بٹالوی صاحب نے پہلی مرتبہ اپنے رسالہ اشاعتہ اہستہ جلد کا نمبر ۳ صفحہ سپر اس کی طرف ہشت سالہ میعاد کے الفاظ سے اشارہ کیا ہے جس سے معلوم ہوا کہ الہام میں بہشت کا لفظ ہی ہے (سیرت المہدی حصہ دوم صفحہ ۹) ۳۵ « تبلیغ رسالت " جلد دوم صفحه ۱۳۰۳ حیات احمد " جلد سوم حصہ اول صفحہ ۹۹-۲۰۰