تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 372 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 372

تاریخ احمدیت جلدا سفر علی گڑھ ۱۸۸۹ء کی اور ۲۰۔رجب ۱۳۰۶ھ کو ۲۳۔مارچ ۱۸۸۹ء کی تاریخ تھی جیسا کہ حضرت میاں معراج دین صاحب عمر ا ن کی مشہور و معروف ” ایک سو پچیس برس کی جنتری" سے ثابت ہے۔یہ جنتری حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے عہد مبارک میں یکم ستمبر ۱۹۰۶ء کو اشاعت پذیر ہوئی تھی اس جنتری کے صفحہ ۲۱۷ پر مارچ ۱۸۸۹ء کا عیسوی، ہجری ، فصلی اور بکری کیلنڈر حسب ذیل صورت میں درج ہے:۔۱۳۰۶-۶۱۸۸۹ - ۹۲۶اف - سمت ۱۹۴۵ء يوم مارچ جمادی الثانی رجب پھاگن فصلی پھاگن سمت جمعه rɅ Ꮵ ۱۵ بدی 10 ۲۹ مدی ۲ A ١٨ 14 ۲۰ ۳۰ شنبه یک شنبه دو شنبه رجب ۲۱ A ۲۲ ۲۴ A 1۔۲۵ ۲۶ ا۔۱۲ - چهار شنبه نجشنبه شنبه یک شنبه رو شنبه سه شنبه چهار شنبه