تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 315
تاریخ احمدیت۔جلدا م اسم ۱۵ حیات احمد " جلد دوم نمبر سوم ۲۰۹ صفحه ۲۱۰ آریہ سماج کا طوفان بے تمیزی نکو در ضلع جالندھر کے ایک عرائض نویس شہاب الدین غوری نے بھی اس کے جواب میں ایک کتاب تائید براہین احمدیہ " لکھی جو ۱۸۹۱ء میں قیصری پریس جالندھر سے طبع ہوئی۔( " لائف آف احمد " صفحہ ۱۲۴)