تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 137 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 137

تاریخ احمدیت جلدا قلمی جہاد کا آغاز الفضل جلد نمبر ۷۸ صفحه ۳۰۳ دسمبر ۱۹۳۳ ء وا حکم ہمارے جون ۱۹۴۳ء صفحے ۲۸ کتاب البریہ صفحہ ۱۲۷۴۱۷۳ حاشیہ طبع اول ۹ روایات صحابه (غیر مطبوع) جلد ۵ صفحه ۱ و الحکم ۲۱ اگست ۱۹۳۵ء صفحا او تے کی طبع دوم صفحہ ۷۵۴ ۳۰۔احکم میں اس الہام کا ترجمہ بھی درج ہے کہ تجھ کو قدر والا کیا۔تجھ کو قدر والا کیا۔تجھ کو قدر والا کیا۔ممکن ہے اصل لفظ و قرت ہو جیسا کہ ترجمہ سے معلوم ہوتا ہے۔۳۱ کتاب البریہ صفحہ ۱۶۶ ۱۷ ( حاشیہ) طبع اول ۳۲ ولادت ۶۱۸۴۵-۱۸۴۶ء وفات ۱۹ ستمبر ۱۹۲۴ء (سیرت ام المومنین حصہ اول صفحه ۲۳۴٬۲۷ مرتبه شیخ محمود احمد صاحب عرفانی مرحوم) اخبار منشور محمدی ۲۵ اکتوبر ۱۸۷۴ء ۳۲ سیرت المهدی حصہ دوم صفحه ۱۰۹۴۱۰۸ لائف آف احمد صفحاه وسیرت المہدی حصہ اول صفحه ۲۳۸ ۳۵ سیرة المهدی حصہ دوم صفحه ۲۰۱۰۹ ۳۶ ۳۷ حیات ناصر صفحه از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب مطبوعہ انقلاب سٹیم پریس لاہور دسمبر۱۹۲۷ء ۳۸ سیرت المہدی حصہ دوم صفحه ۷۰ ۳۹ حیات ناصر صفحہ کے ۳۰ سیرت المندی حصہ سوم صفحه ۱۸۲ دیوان فرخ الموسوم "در مکنون " صفحہ ۱۵۱ پر " فرخ در صحبت درویشاں" کے عنوان سے حضرت اقدس نے ایک نظم بھی کسی ہے جس کے صرف چند صفحه قبل ۲۱ تمبرا ۷ ۱۸ء کی تاریخ درج ہے۔(مرتب) ۴۲ حضرت مولانا رحمتہ اللہ علیہ ۱۲۳۰ھ بمطابق ۶۱۸۸۴-۱۸۱۵ء میں ضلع غزنی (افغانستان) کے ایک گاؤں گیرد نامی میں پیدا ہوئے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی طرح آپ بھی بچپن ہی سے گوشہ تنہائی میں عبادت و ذکر اٹھی میں محو رہتے تھے۔جب بلوغت کو پہنچے تو خواب میں صحیح بخاری کو غبار آلود دیکھا اور خواب ہی میں اسے صاف کرنا شروع کیا۔چنانچہ آپ نے صحیح بخاری کے مطالعہ و عمل پر توجہ شروع کی تو غزنی کے ظالم طبع علماء نے وہابی مشہور کر کے ہولناک تکلیف دینی شروع کر دیں۔کفر کا فتونی لگایا اور منہ کالا کر کے گدھے پر سوار کر کے جلاوطن کر دیا جس پر آپ ہجرت کر کے امرت سر میں تشریف لائے اور پھر کچھ عرصہ کے لئے خیروی مقام پر بھی بود و باش رکھی۔دہلی میں مولوی نذیر حسین صاحب شیخ الکل سے حدیث کی سند لی۔شیخ الکل کہا کرتے تھے کہ عبد اللہ نے مجھ سے حدیث پڑھی اور میں نے اس سے نماز سیکھی (سیرت ثنائی مرتبہ مولانا عبد المجید صاحب خادم سوہدری مدیر اہلحدیث صفحه ۱۳۶۹ دفتر " اہل حدیث " سوہدرہ ضلع گوجر انوالہ ۱۹۵۲ء ۳۳ حیات النبی جلد اول صفحه ۸۰ سوانح عمری مولوی عبد اللہ غزنوی مطبوعہ مطیع القرآن والسنہ امر تسر رسالہ تو رحم نمبر صفحہ 11) ۴۴ حقیقت الوحی طبع اول صفحه ۲۴۰٬۲۳۹ ۴۵ حیات النبی جلد ا صفحه ۸۲٬۸۰ ۴۶ الحکم ۳۱ اگست ۱۹۰۱ء در ساله نور احمد نمبرا از شیخ نور احمد صاحب مالک ریاض ہند امر تسر طبع دوم لاہور ۱۹۵۷ء ناشر حکیم M عبد اللطیف صاحب شاہد۔۴۷- تریاق القلوب طبع اول صفحه ۹۵- نزول المسیح طبع اول صفحه ۲۳۷ - سیرت ثنائی صفحہ ۳۶۹ و اشاعتہ السنہ جلد ۴ نمبر ۲۴ ۴۹ ازالہ اوہام صفحه ۹۲٬۸۵ حاشیه ( طبع اول)