لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 605
605 سیکرٹری امور خارجہ چوہدری بشیر احمد صاحب ۱۳۴۔ماڈل ٹاؤن فضل عمر فاؤنڈیشن فنڈ: سید حضرت اللہ پاشا صاحب سلمان سٹریٹ ۳۔اسلامیہ پارک لاہور آڈیٹر : سید حضرت اللہ پاشا صا حب سلمان سٹریٹ ۳۔اسلامیہ پارک لاہور زعیم اعلیٰ انصار الله : شیخ عبدالحق صاحب انجینئر ۱۰۱۔میور وڈلاہور قائد مجلس خدام الاحمدیہ : شیخ ریاض محمود صاحب ۳۵۔ہائیڈ مارکیٹ جی۔ٹی روڈ لاہور شکریہ میں اس موقعہ پر محترم جناب شیخ عبدالحمید صاحب شملوی کا شکر یہ ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں جن کے تعاون سے مجھے جملہ عہدیداروں کی فہرست یکجا طور پر میسر آ گئی۔محترم شیخ صاحب موصوف جماعت لاہور کے مرکزی دفتر کے انچارج ہیں۔یہ دفتر محترم جناب شیخ بشیر احمد صاحب نے اپنے زمانہ امارت کے آخری سالوں میں قائم کیا تھا جو ابتک ان کی کوٹھی ہی میں چلا آ رہا ہے اور نہایت مفید کام سرانجام دے رہا ہے۔محترم شیخ عبدالحمید صاحب کے نائب محترم مولوی نذیر احمد صاحب را جوری ہیں۔دونوں کا رکن نہایت اخلاص سے کام کر رہے ہیں۔نوٹ ا: نئے سال یعنی ۶۷ - ۱۹۶۶ء کے لئے حلقوں کے عہد یداروں کے انتخابات ہو چکے ہیں اور محترم جناب امیر صاحب انہیں منظور بھی فرما چکے ہیں۔یہ فہرست درج ذیل ہے: حلقه سمن آباد عہد یداران برائے ۱۹۶۶۶۷ء صدر : چوہدری منور لطف اللہ خاں صاحب ایڈووکیٹ - ۵۵۸ - این نز د نیو مارکیٹ سمن آباد سیکرٹری امور عامه : شیخ فضل احمد صاحب ۴۸۶۔این سمن آباد سیکرٹری مال : ملک منظور احمد صاحب مکان اگلی ۵۵ بر سر مشرقی مین روڈ سیکرٹری اصلاح وارشاد: شیخ بشیر احمد صاحب ۴۸۶ این سمن آباد سیکرٹری تعلیم : میاں عبدالسلام صاحب ظافر بنک کالونی