لاہور ۔ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 604 of 666

لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 604

604 لحاظ سے ایک اجاڑ منظر اس کو بدظن کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔گذشتہ سالانہ جلسہ پر سب سے زیادہ حاضری ایک مشہور و معروف غیر احمدی مقرر کے وقت تھی جو ۱۳۰۰ در ۰ ۳۵ کے درمیان تھی۔فاعتبروا یا اولی الابصار فہرست مرکزی عہدیداران جماعت احمد یہ لاہور ۶۶ - ۱۹۶۵ء نوٹ : امراء کا انتخاب تین سال کے لئے ہوا کرتا ہے۔جماعت احمد یہ لاہور کے مرکزی عہدیداران کا انتخاب گذشتہ سال ہو جانا چاہئے تھا۔مگر ہندوستان کے پاکستان پر حملہ کے باعث ملتوی ہو گیا۔اس سال بھی ابھی تک مجلس انتخاب کی منظوری مرکز سے نہیں آئی اس لئے پرانے عہد یداران کے نام درج کئے جار ہے ہیں : امیر : چوہدری اسداللہ خاں صاحب ۳۲۔ایلکن روڈ لا ہور چھاؤنی نائب امیر : حضرت خان صاحب میاں محمد یوسف ۲۸۱ فیروز پور روڈ دارالبرکات نز د ماڈل ٹاؤن نائب امیر : چوہدری فتح محمد صاحب مالک ہر یکے ٹرانسپورٹ سیکرٹری مال: بابومحمد شفیع صاحب مکان نمبر ۸ انگلی نمبر ۶ نیا دھرم پورہ سیکرٹری اصلاح و ارشاد: ملک عبداللطیف صاحب ستکو ہی نمبر ۱۷۔ارجن روڈ کرشن نگر سیکرٹری تعلیم : ڈاکٹر اعجاز الحق صاحب ۵۔بی بہاولپور ہاؤس سیکرٹری امور عامه : چوہدری فتح محمد صاحب مالک ہریکے ٹرانسپورٹ دفتر سرائے سلطان لاہور سیکرٹری وصایا: چوہدری نور احمد خاں صاحب - ۶۳ گوبند رام سٹریٹ گوالمنڈی لاہور سیکر یٹری ضیافت ماسٹر محمد ابراہیم صاحب۔چراغ سٹریٹ نمبر ۳۔بیرون دہلی دروازہ سیکرٹری رشتہ ناطہ : میاں عبد الحکیم صاحب ۲۴۔میکلوڈ روڈ سیکرٹری تحریک جدید : میاں محمد یحی صاحب ایم موسیٰ اینڈ سنز نیلا گنبد سیکرٹری وقف جدید قریشی محمود احمد صاحب معتبر ویشنو گلی ۱۲۷۔مکان ۸۹ نسبت روڈ لاہور سیکرٹری تالیف و تصنیف: شیخ عبد القادر صاحب لائکپوری حالی سٹریٹ اسلامیہ پارک سیکرٹری زراعت ڈاکٹر میر مشتاق احمد صاحب۔بی بہاولپور ہاؤس