لاہور ۔ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 379 of 666

لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 379

379 بھی صحابی تھے۔میں بھی جماعت بھڑ یار کے اس وفد میں شامل تھا جس نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کےسفر سیالکوٹ کے دوران اٹاری اسٹیشن پر حضور سے ملاقات کی تھی اور وا بگہ اسٹیشن تک ہم سفر رہے تھے۔میں نے حضور کے وصال سے چند دن قبل لاہور میں حضور کی بیعت کی تھی اور بیعت کے بعد اپنے قدیمی گاؤں بھڑ یا ضلع امرتسر چلا گیا تھا۔مگر ۱۹۳۲ء میں کاروبار کے سلسلہ میں لاہور آ گیا اور مغلپورہ گنج میں آکر سکونت اختیار کر لی۔محترم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری مبلغ سنگا پور تحریر فرماتے ہیں کہ ان کے پاس سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک مصدقہ تحریر ہے۔یہ تحریر مسئلہ جنازہ سے تعلق رکھتی ہے وہ خاکسار نے بھی دیکھی ہے“۔اولاد: مبشر احمد شمیم اختر۔حوالہ جات ل البدر ۶۔اپریل ۱۹۰۵ء ملفوظات فرموده ۱۳ مئی ۱۹۴۴ء الفضل ۲۲۰۔جنوری ۱۹۴۵ء سے ”حیات طیبہ ، صفحہ ۱۹۱ ے اس تقریر کا خلاصہ صوفی صاحب کے الفاظ میں پڑھیئے ( الحکم ۱۰۔اپریل ۱۹۳۵ء (مؤلف) و, ۵ الحکم ۱۴۔اپریل ۱۹۳۵ء الحکم ۲۱۔اپریل ۱۹۳۵ء ے الحکم ۲۱۔اپریل ۱۹۳۵ء درس الحدیث صفحه ۱۲ "The crucifixion by an Eye-Witness" i ۱۰ لاله حقیقة الوحی صفحه ۲۶۰ الحکم ۲۱ - ۲۸۔جنوری ۱۹۳۶ء ۱۳ خودنوشت سوانح حیات حکیم مرہم عیسی