تاریخ افکار اسلامی

by Other Authors

Page 55 of 433

تاریخ افکار اسلامی — Page 55

تاریخ افکا را سلامی ۵۵ بھائی اور ولی مقرر کرتا ہے تم میں سے کون میرا اوصی ، وارث ، ولی، بھائی اور وزیر بننے کے لیے تیار ہے۔سب رشتہ داروں نے آپ کی اس پیشکش کا انکار کیا صرف علی نے اسے قبول کیا۔اس وقت علی کی عمر دس سال تھی۔بہر حال جب علی ایمان لائے تو آپ نے فرمایا : ہاں اے علی ! تم ہی میرے وصی اور وارث اور ولی اور وزیر اور بھائی ہو۔آیت کریمہ إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللهُ وَرَسُونُه وَالَّذِينَ آمَنُوا میں والذین امنوا سے مراد حضرت علی ہیں خدا اور رسول کے ساتھ علی ہی سب مسلمانوں کے مولا ہیں۔آیت كريم والتَّبِقُونَ التَّبِقُونَ أَو لَكَ الْمُقَربون من البِقُونَ سے مراد حضرت علی ہیں۔اسی بنا پر وہ خلیفہ بلا فصل ہیں کیونکہ یہ آیت انہی کے حق میں نازل ہوئی تھی۔کے مشہور شیعہ محدث انگلیسی حضرت امام جعفر کی طرف منسوب کر کے یہ روایت بیان کرتے ہیں کہ صحابہ نے قرآن کریم میں تحریف کی اور علی یا آلِ محمد کے الفاظ نکال دیئے۔مثلاً آیت کریمہ لايُّهَا الرَّسُولُ بَلغ مَا أُنزِلَ فِى حَق عَلِيّ ( مِن ربات میں سے في حق علي كے الفاظ نکال دیئے۔اسی طرح آیت کریمہ وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا (آلَ مُحَمَّد أَنَّ مُنقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ اور إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَظَلَمُوا آلَ مُحَمَّدٍ) لَمْ يَكُن اللهُ لِيَغْفِرَ لَم میں سے آلَ مُحَمَّدٍ کے الفاظ نکال دیئے۔کے بہر حال شیعہ حضرات کی ایسی بہت سی روایات ہیں جن کی بنیا د عقیدت اور دینی رغبت پر ہے کوئی مستند بنیا داس قسم کی روایات کی تائید نہیں کرتی۔وضع احادیث کے اسباب میں سے ایک سبب لالچ اور حکومت وقت کے قرب کی خواہش | تھی۔مثلاً بنو امیہ کو خوش کرنے کے لیے یہ حدیث وضع کی گئی کہ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللهَ عَلَى مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ الَّدٌ الْحِصَامِ عَلی کے حق میں نازل ہوئی اور اس میں ان کے رویہ کی مذمت کی گئی ہے۔المائدة : ۲۵۶ الواقعة :۱۱ دعائم الاسلام جلد صفحه ۲۰ ، ۴۷ ۴ المائلة : ۶۸ ت ه الشعراء : ٢٢٨ ٦ النساء : ١٦٩ کے محاضرات في تاريخ المذاهب الفقهية مفر۵۸۳ البقرة : ۲۰۵