تاریخ افکار اسلامی

by Other Authors

Page 362 of 433

تاریخ افکار اسلامی — Page 362

تاریخ افکارا سلامی علماء نے اسے صحیح تسلیم کیا ہے۔کی حضرت بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں۔۳۶۲ یا د ہے وہ دن جبکہ کہتے تھے یہ سب ارکان دین مهدی موعود حق اب جلد ہوگا آشکار پھر وہ دن جب آگئے اور چودھویں آئی صدی سب سے اول ہو گئے منکر یہی دیں کے منار اب آئندہ صفحات میں اُس عظیم مہدی کے ظہور کا ذکر آ رہا ہے جس کے متعلق احادیث ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہیں۔سند ا بھی وہ ہر لحاظ سے صحیح ہیں اور بزرگان دین کے اتفاق کے لحاظ سے بھی وہ قوی ہیں۔یہ وہ عظیم مہدی ہے جس کا ایک کام آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ کے مقصد کی تکمیل ہے اور اس کا دوسرا کام عیسی بن مریم اور مسیح کے نزول کی پیشگوئی کے معانی کو کھولنا ہے۔سب سے پہلے ہم اُن احادیث کو پیش کرتے ہیں جن کی صحت پر تمام علماء حدیث کا اتفاق ہے۔جیسا کہ ہم پہلے ذکر کر آئے ہیں کہ پیشگوئیاں بالعموم تعبیر طلب ہوتی ہیں اور ان کی زبان تمثیلی ہوتی ہے خصوصاً کسی سابقہ نبی کی دوبارہ آمد کا مطلب سعت الہی میں یہ ہوا کرتا ہے کہ اُس نبی کی برکات، اُس کے اُسوہ حسنہ کا احیاء اور اس کے کسی ایسے بروز اور مثیل اور منبع کامل کا ظہور ہے حجيج الكرامه نواب صدیق حسن خان صاحب صفحه ۳۹۳ اربعين في احوال المهديين شاه اسماعیل شهيد اليواقيت والجواهر جلد ۲ صفحه ۱۳۷ مطبوعة مصر ۱۳۱۷هـ وفيه وَاَوَّلُ الالف محسوب من وفاة علی بن ابی طالب رضی الله تعالى عنه آخر الخلفاء الخ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور قاضی ثناء اللہ پانی پتی۔الكرامه صفحه ۳۹۴ مطبوعا ۱۲۹ھ و غیره - حوالہ حجج کے بروز کا لفظ برز سے نکلا ہے جس کا مفہوم ظہو را ور کھل کر سامنے آتا ہے کیسی مذ ہب یا کسی فرقہ کے صوفیاء بروز کی اصطلاح کو کن معنوں میں استعمال کرتے اس سے ہمیں غرض نہیں یہاں یروز کی اصطلاح جن معنوں میں استعمال ہوئی ہے اس کی وضاحت خود حضرت بانی ء سلسلہ نے ان الفاظ میں بیان فرمائی ہے۔جيا تشابه في الصور ہوتا ہے ایسا ہی تشابه في الاخلاق بھی ہوا کرتا ہے۔" کامل تقبع ہوتا ہی نہیں جب تک بروزی رنگ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کمالات کو اپنے اندر نہ رکھتا ہو۔۔۔۔جب ایک شخص کامل اطاعت کرتا ہے اور گویا اطاعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں محو اور فتا ہو کر تم ہو جاتا ہے اُس وقت اس کی حالت ایسی ہوتی ہے جیسے ایک شیشہ سامنے رکھا ہوا ہوا ور تمام و کمال عکس اس میں پڑے۔ملفوظات جلد ۸ صفحه ۴۰۷ مطبوعه الشركة الاسلامیہ ملفوظات جلد ۸ صفریم ۶ مطبوعه الشركة الاسلامیہ