تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 81 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 81

کام بھی پیش نہیں کیا۔گو اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انصار کی تنظیم خدام کے کئی سال بعد شروع ہوئی ہے۔میں نے ان کو بھی بار بار توجہ دلائی ہے مگر افسوس ہے کہ انصار اللہ نے ابھی تک اپنے فرائض کو نہیں سمجھا۔میں نے کہا تھا کہ چونکہ بوڑھے آدمی زیادہ کام نہیں کر سکتے اس لیے بڑی عمر والوں کے ساتھ ایسے سیکرٹری مقریہ کہ دیئے جائیں جو اکتائیں یا بیالیس سال کے ہوں تاکہ ان میں بھی تیزی پیدا ہو۔۔۔۔بہر حال انصار اللہ کا وجود اپنی جگہ نہایت ضروری ہے کیونکہ تجربہ جو قیمت رکھتا ہے وہ اپنی ذات میں بہت اہم ہوتی ہے اسی طرح امنگ اور جوش جو قیمت رکھتا ہے وہ اپنی ذات میں بہت اہم ہوتی ہے۔خدام الاحمدیہ نمائندے ہیں جوش اور امنگ کے اور انصار اللہ نمائندے میں تجربہ اور حکمت کے اور جوش اور امنگ اور تجربہ اور حکمت کے بغیر کبھی کوئی قوم کامیاب نہیں ہو سکتی ہیں مجھے تعجب ہے انصا اللہ کے اس جواب پر اور تعجب ہے خدام الاحمدیہ کی اس کم ہمتی پر۔۔میں خدام کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ وہ صرف خدام الاحمدیہ کے عمبر نہیں بلکہ مقامی جماعت کے بھی ممبر ہیں۔خدام الاحمدیہ کا کام لوکل انجین کے کام کے علاوہ زائد طور پر ان کے سپرد کیا گیا ہے۔خدام انصار کے زعما لوکل نہین کے پریذیڈنٹ سے تعاون کریں پس قومی المین کے عہدہ داروں خواہ وہ سیکرٹری ہوں یا پریذیڈنٹ انکے احکام کی پیروی مہر خادم کے لیے ضروری ہے البتہ کوئی سیکرٹری یا پریذیڈنٹ جماعتی طور پر خدام الاحمدیہ کو کسی کام کا حکم دینے کا مجاز نہیں۔وہ فرداً فرداً انہیں کر سکتا ہے کہ اڈ اور فلاں کام کر دونگر لوکل انجمن کا پریزیڈنٹ یہ نہیں کر سکتا کہ وہ غلام کو بحیثیت خدام یہ کیسے کہ آو اور فلاں کام کرو۔اسی طرح انصارہ اللہ کو تنظیم کے لحاظ سے علیحدہ ہیں مگر ہر حال وہ لو کل انجمن کا ایک حصہ ہیں ، ان کو بھی کوئی پریذیڈنٹ بحیثیت جماعت حکم نہیں دے سکتا ، ہاں فرداً فرداً وہ انصار اللہ کے ہر گن کو اپنی مدد کے لیے بلا سکتا ہے۔انصار اللہ کا فرض ہے کہ وہ لوکل انجین کے پریذیڈنٹ کیساتھ پورے طور پر تعاون کریں۔بہر حال کوئی پریذیڈنٹ انصار اللہ کو بحیثیت انصار الله یا خدام الاحمد کو بحیثیت خدام الاحمدیہ کسی کام کا حکم نہیں دے سکتا کہ آؤ انصار۔یہ کام کر دیا او نظام کام کرد۔رکن نے وہ یہ تو کہ سکتاہے کہ چونکہ تم احمدی ہو اس لیے آؤ اور فلاں کام کر دیگر دہ یہ نہیں کہ سکتا