تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 274
ایک دوسری جگہ حضور فرماتے ہیں :- میں پھر کہتا ہوں کہ سُست نہ بنو۔اللہ تعالے حصولی دنیا سے منع نہیں کرتا بلکہ حسنتہ الدنیا کی دعا تعلیم فرماتا ہے۔اللہ تعالے نہیں چاہتا کہ انسان بے دست و پا ہو کہ میٹھے رہے بلکہ اس نے صاف فرمایا ہے کیس للانسان الا ما سعی۔اس لئے مومن کو چاہیے کہ وہ جد و جہد سے کام کرے۔لیکن جس قدر مرتبہ مجھ سے ممکن ہے یہی کہوں گا کہ دنیا کو مقصود بالذات نہ بنا لو۔دین کو مقصود بالذات ٹھہراؤ اور دنیا اس کے لئے بطور خادم اور مرکب کے ہو یا اختلا ملفوظات جلد ۲ ص ۹۲ ) الہ تعالے نہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم یہ کما حقہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی رضا کی راہوں پر چلنے کی توفیق دے آمین۔مرزا ناصر احمد صدر مجلس انصارالله مرکز یہ ریجده 1941 ۲۲ مئی ۹۶ اید ال کرایا حضرت مرزان را صدای لالا لاله مرزی کا خطاب صاجزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس انصاراللہ مرکزہ یہ نے مورختہ اشیاء کو احمدیہ ہال میہ کراچی میں انصار اللہ کے ایک اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی متھی۔اس تقریر کا خلاصہ درج ذیل ہے۔آپ نے فرمایا :-