تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 216
۲۱۵ ۱۳۴۳ دسویں سالانہ اجتماع منعقده به اللہ کے لیے حضرت امیر المومنین کا پیغام " تمہارا نام انصار اللہ ہے۔تم نے اپنے اس نام کی عزت کا خیال ہمیشہ رکھتا ہے۔خدا تعالیٰ تمہیں حقیقی معنوں میں انصار اللہ بنائے۔آمین " حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی مرکزی جنات کے پروگرام میں شمولیت حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ نے پہلی مرتبہ سالانہ اجتماع کے پروگرام میں ہی میں میں اس 1404 طرح حصہ لیا کہ آپ نے ایک نوٹ لکھکر بھجوایا میں کو مولانا ابو العطاء صاحب نے اجتماع کے آخری اجلاس میں پڑھ کر سنایا۔پھر ۱۳۳۹ پیش ۱۳۲۰ میں اور ۱۳۲۷ میش میں حضرت امیر المومنین بوجہ علالت اجتماع میں تشریف ہے ۱۳۳۹ *1941۔نہ لاسکے۔حضور کے ارشاد کی تعمیل میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب اجتماع کا افتتاح فرماتے ہے۔ش میں اپنے افتتاحی خطاب میں آپ نے فرمایا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مشن بهاری قوموں۔سارے ملکوں اور سارے زمانوں تک وسیع ہے اس لیے انصار کو اس کام کی سرانجام دہی میں ہمہ تن مصروف ہونا چاہیئے اور لوگوں کو اس پیغام کی طرف محبت ، حکمت اور نصیحت کے رنگ میں دعوت دینی چاہیے پھر آپ نے انصار کو اس طرف توجہ دلائی کہ اپنے اہل و عیال اور آئندہ نسلوں کی تربیت کی طرف خاص توجہ ه اخبار الفضل ۱۵ نبوت (۱۳۳۳ پیش که اخبار الفضل صور ثبوت کے نومبر میش 194-