تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 213 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 213

انصاراللہ کے نویں سالانہ اجتماع کے نام سید ناصر خلیفه ای اشانی بده الشد تعالی کا روح پرور اور بصیرت افروز پیغام اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر برادران جماعت احمدیه با السلام علیکم ورحمه الله و بركاته " آپ لوگ جو اپنے سالانہ اجتماع میں شمولیت کے لیے یہاں جمع ہوئے ہیں میں آپ سب کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ لوگوں کے ایمان اور اخلاص میں برکت دے اور آپ کو اور آپ کی آئندہ نسلوں کو بھی خدمت دین کی ہمیشہ زیادہ سے زیادہ تو فیق عطا فرماتا رہے۔انصار الشر کی تنظیم درحقیقت اس غرض کے لیے کی گئی ہے کہ آپ لوگ خدمت دین کا پاک اور بے لوث جذبہ اپنے اندر زندہ رکھیں اور وہ امانت جسے آپ نے اپنے بچین اور جوانی میں سنبھالا اور اسے ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھا اس کی اب پہلے سے بھی زیادہ نگہداشت کریں اور اپنے بچوں اور نوجوانوں کو بھی اپنے قدم بقدم چلانے کی کوشش کریں بیشک ان کی تنظیمیں الگ الگ ہیں اسکین اطفال احمدیہ آخر آپ کے نہی بچے ہیں اور خدام بھی کوئی علیحدہ وجود نہیں بلکہ آپ لوگوں کے ہی بیٹے اور بھائی ہیں۔پس جس طرح ہر باپ کا له الفضل ۳/ نبوت در نومبر ۱۳۹۳