تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 16 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 16

I پاک کر رہا ہے اور ان کے سینوں کو ایمانی حکمتوں سے بھر رہا ہے اور آسمانی نشانوں سے ان کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے جیسا کہ صحابہ کو کھینچتا تھا ، غرض اس جماعت میں وہ ساری علامتیں پائی جاتی ہیں جو آخرین منھم کے لفظ سے مفہوم ہورہی ہیں اور ضرور تھا کہ خدا تعالے کا فرمودہ ایک دن پورا ہوتا ؟ ا روحانی نخته اتن جلد نمبر ۱۴ ص ۳۰۷۱۳۰۷ - ايام الصلح ) ہزار ہا انسان خدا نے ایسے پیدا کئے کہ جن کے دلوں میں اس نے میری محبت بھردی۔بعض نے میرے لیے جان دیدی اور بعض نے اپنی مالی تباہی میرے لیے منظور کی اور بعض میرے لیے اپنے وطنوں سے نکالے گئے اور دکھ دیئے گئے اور ستائے گئے اور ہزار ہا ایسے ہیں کہ وہ اپنے نفس کی حاجات پر مجھے مقدم رکھ کر اپنے عزیز مال میرے آگے رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور میں دیکھتا ہوں کہ ان کے دل محبت سے پر ہیں اور بہتیرے ایسے ہیں کہ اگر میں کہوں کہ وہ اپنے مالوں سے بھی دستبردار ہو جائیں یا اپنی جانوں کو میرے لیے ندا کر دیں تو وہ میانہ ہیں، جب میں اس درجہ کا صدقی اور الہادت اکثر افراد اپنی جماعت میں پاتا ہوں تو بے اختیار مجھے کہنا پڑتا ہے کہ اسے میرے تاور خدا در حقیقت ذرہ ذرہ پر تیرا تصرف ہے۔تو نے ان دلوں کو ایسے پر آستری نہ مانیں میری طرف کھینچا اور ان کو استقامت بخشی بر تیری قدرت کا نشان عظیم الشان ر تحقیقة الوحی - روحانی خزائن جلد نمبر ۲۲ ص ۲۴۳۹۵۲۴۰ )